الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت مصر میں مقیم فلسطینی مہاجرین کے لیے عید کی خوشیاں بانٹنے کا سلسلہ جاری ہے۔ قاہرہ کے علاقے العبور میں غزہ کے یتیم بچوں اور متاثرہ خاندانوں کے لیے عید میلے اور ظہرانے کا اہتمام کیا گیا، جس میں الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمن نے خصوصی شرکت کی۔ الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب…
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا کئی ہزار روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز ایند جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں ایک تولہ سونا 500 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 73 ہزار 362 روپے ہوگیا۔ اسی طرح دس گرام سونے کا بھاؤ…
نیویارک (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر عرب و اسلامی ممالک کے سربراہان کی اعلیٰ سطحی ملاقات میں شرکت کی۔ یہ اجلاس 23 ستمبر 2025 کو نیویارک میں منعقد ہوا، جس کی میزبانی امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے کی۔اجلاس…
جاپان کی وزیراعظم سانائی تاکائچی نے ملک کی سرکاری رہائش گاہ سے ایک غیر متوقع ذاتی کہانی سنائی ہے، جس میں انہوں نے بتایا کہ رہائش گاہ میں موجود ایک کاکروچ کو مارنے سے انکار کے بعد، جب عملے نے آخرکار اسے ہٹا دیا، تو وہ حیرت انگیز طور پر خود کو تنہا محسوس کرنے لگیں۔ تاکائچی، جو دسمبر میں…
واشنگٹن – چینی ملکیت والے ویڈیو پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے امریکی سرمایہ کاروں کے ساتھ مشترکہ منصوبہ بنانے کے لیے معاہدہ طے کر لیا ہے، یہ اقدام سوشل میڈیا ایپ کو ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں کام جاری رکھنے اور آنے والی پابندی سے بچنے کی اجازت دیتا ہے۔یہ معاہدہ امریکہ میں ٹک ٹاک کے مستقبل کے بارے میں…
بولڈ ڈریسنگ پر مائرہ خان سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں مائرہ خان کی نئی بولڈ تصاویر پر صارفین نے مختلف تبصرے کیے ویب ڈیسک August 16, 2026 پاکستانی اداکارہ مائرہ خان کی حالیہ ٹریول ریلز اور لباس سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹس صارفین کی توجہ حاصل کر رہی ہیں جہاں انہیں مختلف آرا اور تنقید کا…