تربت (نمائندہ وائس آف جرمنی) فیلڈ مارشل و آرمی چیف سید عاصم منیر نے بلوچستان کے علاقے تربت کا دورہ کیا جہاں انہیں سیکیورٹی صورتحال، فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشنز اور جاری ترقیاتی اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے دوران وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، چیف سیکرٹری اور دیگر اعلیٰ حکام بھی…
ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی پر اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھوکہ دہی سے مذاکرات بے معنی ہوجائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزیوں سے خطے میں کشیدگی مزید اضافہ…
بھکر: داجل بین الصوبائی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 1 زخمی ہر جوان ملک دشمن عناصر، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے سامنے سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑا ہے، آئی جی پنجاب ویب ڈیسک February 24, 2026 بھکر کے علاقے داجل میں قائم بین الصوبائی چیک پوسٹ پر خودکش حملے کے نتیجے میں پنجاب پولیس…
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے تحریک انصاف کو سنجیدہ مذاکرات کرنے کا مشورہ دے دیا۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکار نہیں لیکن پی ٹی آئی مذاکرات میں اپنے لیڈر کی رہائی چاہتی ہے، بار ہا بتاچکے اس کا فورم عدالت ہے، حکومت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ قانونی اورآئینی…
اسکولوں کے اوقات کار میں ایک گھنٹہ کمی کا اعلان کفایت شعاری مہم کے تحت سندھ کے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی تھی۔ ویب ڈیسک September 8, 2026 کراچی: وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے سندھ کے اسکولوں کے اوقات کار میں ایک گھنٹہ کمی کا اعلان کردیا۔ سندھ کے وزیر تعلیم سید سردار علی…
(ویب ڈیسک)بھارتی ریاست تامل ناڈو میں حال ہی میں سرکاری ہسپتالوں میں پیدا ہونے والے بچوں میں مفت سونے کی انگوٹھیوں کی تقسیم شروع کر دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رواں سال جون میں اداکار سے تامل ناڈو کے وزیراعلیٰ بننے والے سی جوزف وجے نے ‘تھائی ممن گولڈ رنگ اسکیم’ شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس…