بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت سنگھ مان نے لاہور میں 27 نومبر کو ہونے والی عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کی دعوت ملنے کی تصدیق کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھگونت سنگھ مان نے جمعے کو بھارتی پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران بتایا کہ کانفرنس کے منتظمین نے انہیں لاہور آنے کی دعوت دی ہے اور میزبانی کی پیشکش…
ندا یاسر کا نیا لُک سوشل میڈیا پر وائرل؛ صارفین کی کڑی تنقید ندا یاسر کا نیا لُک سوشل میڈیا صارفین کو متاثر نہ کر سکا ویب ڈیسک January 19, 2026 پاکستانی معروف اداکارہ اور میزبان ندا یاسر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ حال ہی میں ندا یاسر کی ایک ویڈیو…
پاکستان کے اسپن آل راؤنڈر محمد نواز دائیں ہاتھ کی درمیانی انگلی میں فریکچر کے باعث نیشنل چیمپئنز کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے جمعہ کو ان کی انجری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نواز کم از کم تین ہفتوں تک کرکٹ سے دور رہیں گے۔ محمد نواز کو 12 اگست کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں…
بوسنیا کی جنگ کے دوران مسلمانوں کے قتل عام اور نسل کشی کے جرم میں عمر قید کی سزا پانے والا سابق بوسنیائی سرب جنرل راتکو ملادیچ اقوام متحدہ کی حراست میں انتقال کرگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق راتکو ملادیچ جمعرات کو دی ہیگ کے مضافات میں قائم اقوام متحدہ کے حراستی مرکز کے اسپتال وارڈ میں…
اسلام آباد / کابل (خصوصی رپورٹ)خطے کی بدلتی ہوئی سیاسی و معاشی صورتحال کے بیچ پاکستان اور افغانستان نے بالآخر وہ قدم اٹھا لیا جس کا انتظار طویل عرصے سے کیا جا رہا تھا۔ ترجیحی تجارتی معاہدہ (PTA) پر باضابطہ دستخط کر دیے گئے، جس کے تحت دونوں ممالک کی مخصوص برآمدی اشیاء پر کسٹم ڈیوٹی میں نمایاں کمی کی…
سابق بھارتی کرکٹ کپتان سارو گنگولی اور فلم ’دوسرا: انڈیا از ادر فریڈم اسٹرگل‘ کے درمیان شخصی حقوق کا تنازع ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ دہلی ہائی کورٹ نے فلم سازوں کو فلم میں ڈسکلیمر شامل کرنے اور 2 کروڑ روپے کی بینک گارنٹی جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ گنگولی نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا تھا…