(24نیوز)قبرص کو یورپی یونین تک لے جانے والے اور خود کو ہمیشہ پُرامید کہنے والے سابق صدر جارج واسلیو 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کی اہلیہ اندرولا واسلیو نے بدھ کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بتایا کہ وہ ہسپتال میں پُرسکون طور پر دنیا سے رخصت ہوئے،دونوں کی شادی کو 59 برس ہو…
واشنگٹن / ریاض / دوحہ — 3 مارچ 2026امریکی صحافی اور سیاسی تجزیہ کار ٹکر کارلسن نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اور قطر کے حکام نے اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کے ان ایجنٹس کو گرفتار کر لیا ہے جو ان ممالک میں بم دھماکوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔اپنے پروگرام میں کارلسن نے کہا کہ "گزشتہ رات…
:قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے کثرت رائے سے منظور ہونے والے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2025 کے مندرجات سامنے آگئے۔سینیٹ اجلاس کے دوران وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2025 پیش کیا جسے کثرت رائے سے منظور کیا گیا۔ترمیمی بل کے مطابق کسی بھی مشتبہ شخص کو 3 ماہ تک زیر حراست رکھا جا…
کراچی: شہر قائد میں پیش آنے والے دو مختلف واقعات میں ایک شخص حادثاتی طور پر پستول چلنے سے زخمی ہوگیا جبکہ ٹریفک حادثے میں 40 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ قائد آباد کے علاقے گل احمد چورنگی کے قریب فاروقی مسجد کے مقام پر حادثاتی طور پر پستول چلنے سے 25 سالہ جبران ولد زرمین خان زخمی ہوگیا۔ زخمی…
اسلام آباد – وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آج انڈونیشیا کے وزیر برائے سرمایہ کاری و ڈاؤن اسٹریم انڈسٹری عزت مآب روسان روئیسلانی کی سربراہی میں 5 رکنی اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔ یہ ملاقات دونوں ممالک کے درمیان معاشی و سرمایہ کاری کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے اہم قرار دی جا رہی ہے۔وزیراعظم نے کہا…
نیویارک: نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے فلسطین کے علاقے غزہ سے تعلق رکھنے والے خاندانوں کے ساتھ اپنی سرکاری رہائش گاہ گریسی مینشن میں زیتون کا پودا لگایا۔ممدانی نے اس موقع کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ دعا ہے امن ہمارا مستقبل ہو۔ ان کے مطابق غزہ سے آنے والے فلسطینی خاندانوں کے ساتھ گریسی…