افغانستان میں5.5شدت کا زلزلہلوگ گھروں سے نکل آئے

news 1790827925 6906



news 1790827925 6906

(ویب ڈیسک)افغانستان کے ہندوکش ریجن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کےجھٹکے افغانستان کے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے،زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح کے اوقات میں آیا، جس کے بعدخوف و ہراس پھیل گیا لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی،ہندوکش ریجن میں ماضی میں بھی متعدد بار شدید زلزلے آچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پینٹاگون کے ڈیٹا سسٹم میں بڑا سائبر حملہ، 30 لاکھ سے زائد افراد کا حساس ڈیٹا متاثر





Source link

متعلقہ پوسٹ