سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جمعے کو بتایا ہے کہ آٹھ اکتوبر کو دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہونے والے دو حملوں کے نتیجے میں ایک پائلٹ سمیت تین سعودی شہری جان سے گئے جبکہ سعودی ایئرلائنز کا ایک طیارہ بھی متاثر ہوا۔ یمن میں سرگرم حوثیوں نے ریاض ایئرپورٹ پر حملے کا دعویٰ کیا تھا،…
ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ تازہ حملوں میں 500 امریکی فوجی ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں جبکہ جنوبی فارس میں ایک امریکی جنگی طیارہ ایف سکسٹین کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔ پاسداران انقلاب کا مزید کہنا ہے کہ انہوں نے مقبوضہ فلسطین سمیت خطے میں امریکی اور اسرائیلی صنعتی مراکز کو نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی حکام کے…
برلن:جرمن صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر نے کرسمس کے موقع پر اپنے سالانہ خطاب میں باہمی تعاون، سماجی ہم آہنگی اور بین الاقوامی رابطوں کی اہمیت پر زور دیا۔صدر نے کہا کہ کرسمس کا تہوار صرف مذہبی موقع نہیں بلکہ انسانیت، بھائی چارے اور معاشرتی یکجہتی کا پیغام بھی دیتا ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ سماجی…
پاکستانی ٹی وی اینکر اور عوام راج تحریک کے سربراہ اقرار الحسن کو آخرکار منگل کو کراچی کی ایک عدالت میں پیش کر دیا گیا جہاں سے انہیں نیشنل سائبر کرائمز انویسٹیگیشن ایجنسی کے حوالے کر دیا گیا۔ اقرار الحسن کے اہل خانہ کے مطابق انہیں اتوار کو لاہور میں ان گھر سے کچھ ’لوگ‘ اپنے ساتھ لے گئے تھے جبکہ نیشنل…
یونان کے قریب کشتی تصادم، پندرہ تارکین وطن ہلاک، 50 سے زائد زخمی یونانی کوسٹ گارڈ کے مطابق اسپیڈ بوٹ نے خطرناک حرکات کیں، جس کے بعد فائرنگ کا تبادلہ ہوا ویب ڈیسک February 4, 2026 یونان کے جزیرے خیوس کے ساحل کے قریب کوسٹ گارڈ اور تارکین وطن کی کشتی کے درمیان تصادم میں پندرہ تارکین وطن ہلاک ہوگئے…
ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے کو ملا ہے، اور آج فی تولہ قیمت میں 1,600 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 443,762 روپے پر پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3,80,454…