آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریز کے پہلے 2 ٹیسٹ میچز ہارنے والی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مارک ووڈ انجری کی وجہ سے ایشز سیریز سے باہر ہوگئے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق مارک ووڈ کو پرتھ میں پہلے ٹیسٹ کے دوران انجری ہوئی تھی…
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے) –بلوچستان میں غیرت کے نام پر ہونے والے دہرے قتل کے واقعے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد پیش کی گئی ہے۔یہ قرارداد استحکام پاکستان پارٹی کے رکنِ اسمبلی شعیب صدیقی نے جمع کرائی، جس میں قانون سازی کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔بلوچستان میں فرسودہ رسم و رواج کی بنیاد پر…
راولپنڈی (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس ) — پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کے صدر افضل بٹ نے راولپنڈی اور اسلام آباد کے تمام صحافیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ صحافیوں کے حقوق کے تحفظ اور پولیس گردی کے خلاف 14 جولائی بروز پیر شام 4 بجے راولپنڈی پریس کلب، لیاقت باغ میں منعقد ہونے والے احتجاجی مظاہرے اور…
بھارتی وزیر دفاع کے حالیہ بیانات کے بعد سکھ حلقوں میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے، جبکہ سکھوں کی علیحدگی پسند تنظیم سکھ فار جسٹس نے پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خط لکھ کر بھارتی مقبوضہ پنجاب کے سکھ رضاکاروں کو پاک فوج میں شمولیت کی دعوت دینے کی اجازت دینے کی درخواست کی ہے۔پاکستان ٹیلی…
اسلام آباد:بیورو رپورٹ محمد سلیم سے: ) پاکستان کی قومی ایئرلائن، پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے)، کی نجکاری کے عمل میں عارف حبیب کنسورشیم نے 115 ارب روپے کی سب سے زیادہ بولی دے دی ہے، جسے نجکاری کے عمل میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔نجکاری کمیشن کے مطابق پی آئی اے کے 75 فیصد…
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کا خدشہ اب بھی برقرار ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ پراکسی وار کبھی ختم نہیں ہوئی، یہ دہائیوں سے جاری ہے اور جدید جنگی حکمتِ عملیوں کا ایک اہم حصہ بن چکی ہے۔خواجہ آصف نے بتایا کہ پراکسی وار…