متعلقہ پوسٹ
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم کا ممکنہ مقابلہ بھارتی نیراج چوپڑا سے، شائقین کرکٹ جیسا ماحول بننے کی توقعلاہور – پاکستان کے جیولین تھرو اسٹار ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ ایونٹ میں حصہ لینے کیلئے تیار ہیں۔ ایونٹ میں ایک بار پھر ان کا سامنا بھارت کے اولمپک چیمپئن نیراج چوپڑا سے متوقع ہے، جس نے شائقین میں کرکٹ جیسا جوش و خروش پیدا کر دیا ہے۔کھیلوں کے ماہرین کا کہنا ہے کہ جب بھی…
پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں انڈیا سے میچ کھیلنے پر تیار: پاکستانی سرکاری میڈیا
سرکاری نشریاتی ادارے پاکستان ٹی وی نے پیر کو بتایا کہ پاکستان نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریف انڈیا کے خلاف میچ کھیلنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔ پاکستان ٹی وی نے ایکس پر لکھا: ’پاکستان نے بنگلہ دیش اور سری لنکا کی درخواستوں کے بعد 15 فروری کو انڈیا کے خلاف ٹی20 ورلڈ کپ میچ…
ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ڈالر 25 لاکھ ریال سے تجاوز کر گیا
تہران: ایرانی ریال منگل کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں اپنی تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گیا، جب آزاد مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 25 لاکھ ریال سے اوپر چلی گئی۔ پیر کو بھی ڈالر 24 لاکھ ریال کی سطح عبور کر چکا تھا۔ایران کی آزاد فارن ایکسچینج مارکیٹ پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ پاشیزی کے مطابق…
میڈلز دینے کی ذمہ داری محسن نقوی کو ملی تو کیا ہوگا؟ بھارت کی پریشانی بڑھنے لگی بھارتی ٹیم نے میڈلز وصول کرنے سے انکار کیا تواولمپک کونسل آف ایشیا کے قواعد کے تحت بھارت کے خلاف کارروائی ہوسکتی ہے
ایشین گیمز: میڈلز دینے کی ذمہ داری محسن نقوی کو ملی تو کیا ہوگا؟ بھارت کی پریشانی بڑھنے لگی بھارتی ٹیم نے میڈلز وصول کرنے سے انکار کیا تواولمپک کونسل آف ایشیا کے قواعد کے تحت بھارت کے خلاف کارروائی ہوسکتی ہے …
طویل عرصے بعد بین الاقوامی ہاکی کی پاکستان واپسی، کوریا کو دورہ پاکستان کی دعوت
پی ایچ ایف صدر محی الدین وانی کا جولائی میں 4 ٹیسٹ سیریز کرانے کا ارادہلاہور — پاکستان ہاکی فیڈریشن نے طویل عرصے کے وقفے کے بعد ملک میں بین الاقوامی ہاکی کی واپسی کی کوشش تیز کر دی ہے۔ پی ایچ ایف نے جنوبی کوریا کو پاکستان میں 4 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے کی دعوت دی ہے۔پی…
وزیرِ اعظم کی وزیرِ پیٹرولیم کو فوری کراچی پہنچنے اور ایندھن کی قیمتوں کے حوالے سے عوامی ریلیف کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزیرِ پیٹرولیم کو فوری کراچی پہنچنے اور ایندھن کی قیمتوں کے حوالے سے عوامی ریلیف کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کردی۔ وزیرِ اعظم نے وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک کو فی الفور کراچی پہنچنے اور آئل ریفائینریز سے مزاکرات کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ وزیر پیٹرولیم کراچی جا کر مقامی طور پر تیار کردہ…


