کراچی: کراچی کے آواری ٹاور کے قریب کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 19 سالہ نوجوان ذیشان جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کے خلاف لواحقین نے آرٹلری میدان تھانے کے باہر احتجاج کیا بعد ازاں پولیس نے حادثے کا مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ نمبر 139/2026 متوفی ذیشان کے بھائی سلیمان کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں مبینہ…
تہران —ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی اور اسرائیلی فضائی حملوں کے جواب میں سخت موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ دارالحکومت تہران پر بمباری سے ایران کی جنگی صلاحیت پر کوئی اثر نہیں پڑا اور ایران ان حملوں کو جاری رکھنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں عراقچی نے…
جڑواں شہروں میں صبح سویرے سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث موسم میں تبدیلی اور سردی کی آمد کا آغاز ہوگیا، جبکہ اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے پر شدید ٹریفک جام سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ، واسا، ریسکیو اور دیگر متعلقہ اداروں کو…
اسلام آباد میں ساتویں انٹرنیشنل کانفرنس آف لائف سٹائل میڈیسن کا انعقاد ،ہیلتھ کیئر سسٹم میں لائف سٹائل میڈیسن کے انضمام بارے تفصیلی تبادلہ خیال Source link
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان زرعی شعبے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان زرعی اور غذائی تحفظ کی شراکت داری کے فروغ سے متعلق کامیاب مذاکرات ہوئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق دونوں ممالک نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کی سعودی عرب کے لیے برآمدات کو 3 ارب ڈالر تک پہنچایا جائے گا،…
(ویب ڈیسک)کینیڈا کے شہر سرے میں ایک بھارتی نژاد ہندو خاتون کی جانب سے پڑوسی کے گائے کا گوشت باربی کیو کرنے پر اعتراض اور مبینہ طور پر گوشت پھینکنے کے واقعے نے سوشل میڈیا پر مذہبی آزادی کے حوالے سے بحث چھیڑ دی۔ مقامی پولیس سے منسوب اطلاعات کے مطابق خاتون نے پڑوسی کو گھر کے باہر باربی کیو…