شہرقائد میں آج بھی موسم گرم اور مرطوب رہنے امکان

شہرقائد.webp


شہرقائد میں آج بھی موسم گرم اور مرطوب رہنے امکان

کراچی میں اس وقت 15 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مغربی ہوائیں چل رہی  ہیں

شہرقائد میں گزشتہ کئی روز کی طرح آج بھی مطلع صاف، موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 67 فیصد ہے۔

شہرقائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں اس وقت 15 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مغربی ہوائیں چل رہی  ہیں تاہم بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔



Source link

متعلقہ پوسٹ