اسلام آباد اور ریاض نے اتوار کو غذائی تحفظ اور زرعی شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کرتے ہوئے عزم ظاہر کیا کہ آئندہ دو برس کے دوران سعودی عرب کو پاکستان کی زرعی اور غذائی مصنوعات کی برآمدات بڑھا کر تین ارب ڈالر تک پہنچائی جائیں گی۔ سعودی وزیر برائے ماحولیات، پانی و زراعت عبدالرحمان الفضلی کے 26 سے…
منامہ: خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک اور روس نے آبنائے ہرمز اور باب المندب سمیت اہم آبی گزرگاہوں میں محفوظ اور بلا روک ٹوک جہاز رانی کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔بحرین کے دارالحکومت منامہ میں اتوار کو خلیج تعاون کونسل اور روس کے درمیان اسٹریٹجک مکالمے کی نویں وزارتی ملاقات ہوئی، جس میں خلیجی ممالک کے وزرائے…
نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے انجینئروں نے ایک ایسی اسمارٹ گلاسز تیار کیے ہیں جو صحت کی نگرانی جیسے اہم کام انجام دیتے ہیں تاہم اس کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ ڈیوائس کسی بیٹری سے نہیں بلکہ پلکیں جھپنکنے کی توانائی سے چارج ہوتی ہے۔ یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں آنکھیں ہر منٹ میں تقریباً…
پیپلز پارٹی ہیومن رائٹس سیل کا رابعہ احسن کے قتل پر اظہارِ تشویش، خواتین کے قتل اور تشدد کے خلاف قومی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ Source link
جائیکاوفد کی محکمہ سی اینڈ ڈبلیوآمد، صوبائی وزیر تعمیرات سے ملاقات کی Source link
پاور ڈویژن کا نیٹ میٹرنگ صارفین کے بارے میں اہم بیان سامنے آگیا وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری کی ہدایات کے تحت نیٹ میٹرنگ صارفین کے یونٹس کریڈٹ نہ کرنے کا نوٹس لے لیا۔ جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری نے پی پی ایم سی کی ہدایات کے تحت…