(ویب ڈیسک)امریکی فوج کے سیکرٹری ڈین ڈرسکول نے اچانک استعفیٰ دے دیا ۔ رپورٹ کے مطابق ڈین ڈرسکول اور وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ میں عرصے سے اختلافات تھے جس کے بعد آج ڈرسکول نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو استعفیٰ بھیج دیا،وہ نائب صدر جے ڈی وینس کے دوست بھی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈرسکول کے استعفے کی کوئی وجہ…
پشاور/ لاہور: پاکستان بار کونسل کے انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ نے برتری حاصل کرلی اور پنجاب میں سب سے زیادہ 11 نشستیں جیت لیں۔ پاکستان بار کونسل کی پنجاب کی 11 میں سے 8 نشستیں عاصمہ جہانگیر گروپ نے جیت لی ہیں۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عاصمہ جہانگیر گروپ نے پنجاب کی 11 میں…
کریٹین سے لے کر میگنیشیم تک، ہر موسم میں کوئی نہ کوئی سپلیمنٹ مقبول ہو جاتا ہے اور اس سال صحت و تندرستی کے شوقین افراد اور آنتوں کی صحت کے ماہرین اسپغول کے چھلکے کے بارے میں کچھ زیادہ ہی بات کر رہے ہیں۔ فائبر سے بھرپور یہ سپلیمنٹ ’پلانٹاگو اواٹا‘ نامی پودے کے بیجوں سے تیار کیا جاتا…
ڈیزل کی قیمت میں 3.74 روپے اضافہ، پٹرول 3.13 روپے فی لٹر سستا Source link
دہلی کے کمانی آڈیٹوریم میں ملک کی نامور ادیبہ ارندھتی رائے نے اپنی کتاب ’مدر میری کمز ٹو می‘ پر منعقد مذاکرے کے بعد ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملے کے بارے میں کئی اہم باتیں کہیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے مغربی ایشیا میں جاری تنازعہ کے دوران ہندوستانی حکومت کی خاموشی پر بھی سوال اٹھائے۔ انہوں…
شہر میں ہیوی گاڑی سے جان لیوا حادثات کا سلسلہ بدستور جاری ہے، سکھن کے علاقے لانڈھی ایکسپورٹ پراسسنگ زون گیٹ کے قریب سامان سے لدے ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لانڈھی ایکسپورٹ پراسسنگ زون گیٹ کے قریب سامان سے لدے ٹرک نے موٹرسائیکل سوار کو…