متعلقہ پوسٹ
دیامر سیلاب: خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ لیاقت فیملی سمیت لاپتہ، تلاش جاری
گلگت بلتستان/دیامر – گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں حالیہ سیلابی ریلے نے ایک اور المناک واقعہ کو جنم دیا ہے، جہاں نجی ٹی وی چینل خیبر نیوز کی اینکر شبانہ لیاقت اپنے شوہر اور چار بچوں سمیت لاپتہ ہو گئی ہیں۔ انتظامیہ اور ریسکیو ادارے متاثرہ فیملی کی تلاش میں سرگرم ہیں۔ شناختی دستاویزات برآمد، تلاش تیز گلگت بلتستان…
روس اور یوکرین کے درمیان 540 جنگی قیدیوں کا تبادلہ
ماسکو/کیف: روس اور یوکرین نے 23 اکتوبر کو 270-270 جنگی قیدیوں کے تبادلے کے ذریعے کل 540 افراد کو رہا کیا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق یوکرین کے زیرِ کنٹرول علاقوں سے 270 روسی فوجی واپس لائے گئے، جبکہ ان کے بدلے روسی تحویل میں موجود 270 یوکرینی جنگی قیدی رہا کیے گئے۔رہائی پانے والے روسی فوجیوں کو لے کر…
سینیٹ میں سوشل میڈیا صارفین کی عمر کی حد مقرر کرنے کا بل پیش
اسلام آباد: سینیٹ میں سوشل میڈیا صارفین کے لیے عمر کی کم سے کم حد مقرر کرنے کا بل پیش کر دیا گیا ہے جس کا مقصد کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا کے ممکنہ نقصانات سے بچانا ہے۔ بل کے مطابق، سوشل میڈیا صارف کی کم از کم عمر 16 سال مقرر کی گئی ہے، اور تمام سوشل میڈیا…
کیریبین پریمیئر لیگ؛ شاداب خان کی دھواں دار بیٹنگ، ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز کو 5 وکٹوں سے شکست
کیریبین پریمیئر لیگ (CPL) 2026 میں پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت اینٹیگا اینڈ باربوڈا فالکنز نے ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے۔ کولن منرو نے…
ٹیکس ریٹرن جمع کرانے والوں کے لیے بڑی خبر، ایف بی آر نے تاریخ بڑھا دی
ٹیکس ریٹرن جمع کرانے والوں کے لیے بڑی خبر، ایف بی آر نے تاریخ بڑھا دی تاریخ میں توسیع مختلف تجارتی تنظیموں اور ٹیکس بار ایسوسی ایشنز کی درخواستوں پر کی گئی ہے ویب ڈیسک October 15, 2026 فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2026 کے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع…
اسلام آباد ٹریفک پولیس کو ماحول دوست الیکٹرک وہیکلز کی فراہمی، وزیراعظم نے تقریب سے خطاب کیا
اسلام آباد، — وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت میں اسلام آباد ٹریفک پولیس کو ماحول دوست الیکٹرک وہیکلز کی فراہمی کی تقریب سے بطور مہمانِ خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی جانب سے الیکٹرک وہیکلز کے استعمال کا آغاز انتہائی خوش آئند ہے اور یہ اقدام صوبوں اور تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے…


