کرایوں میں اضافہ پر احتجاج سپین میں اچانک قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیا گیا

news 1791187810 1839



news 1791187810 1839

(ویب ڈیسک)کرایوں میں اضافے کے خلاف احتجاج نے ہسپانوی وزیراعظم  پیدرو سانچیز کو قبل از وقت انتخابات پر مجبور کردیا ہے۔

کرایوں میں اضافے اوربےدخلی کےخلاف احتجاج کے بعد سپین میں قبل از وقت عام انتخابات کا اعلان  کیا گیا۔

سپین میں عام انتخابات 29 نومبر کو ہوں گے،جو پہلے اگلے سال گرمیوں میں متوقع تھے۔

بوڑھی خاتون کوگھر سے بےدخل کیےجانے کےواقعے پرملک بھرمیں مظاہرے پھوٹ پڑے تھے۔

دوسری طرف احتجاج کے دوران مظاہرین نےمیڈرڈ میں پارلیمنٹ کے باہر دھرنا بھی دیاتھا۔

مزید پڑھیں:100ویں سالگرہ پر سابق امریکی فوجی کی انوکھی خواہش





Source link

متعلقہ پوسٹ