اسرائیل کی عدالت نے غزہ میں سرگرم مسلح تنظیم مجاہدین بریگیڈز کے لیے جاسوسی کرنے اور فوجی سازوسامان چوری کرکے فراہم کرنے کے جرم میں ایک بدو شخص کو ساڑھے 24 سال قید کی سزا سنادی۔ اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق بیرالسبع کی ضلعی عدالت نے شہادہ ابو القیعان کو فوجی سازوسامان چوری کرنے، اسلحے سے متعلق جرائم، دہشت گرد…
اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 70 پیسے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 12 پیسے کمی کردی۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی جس کا نوٹیفکیشن اوگرا کی جانب سے جاری کردیا گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 70 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 392 روپے 5 پیسے…
آبنائے ہرمز میں بحری بحران سنگین، تقریباً 500 جہاز پھنس گئے، عمان کے قریب ایک اور آئل ٹینکر پر حملہ فجیرہ، دبئی اور عمان کے قریب 492 بحری جہازوں کی نقل و حرکت متاثر، عالمی بحری سلامتی کے ادارے نے آبنائے ہرمز میں مزید حملوں کا شدید خطرہ ظاہر کردیا …
ڈونلڈ ڈک کی آواز؛ عمیر رانا کا چھپا ہوا ٹیلنٹ سب کو حیران کرگیا عمیر رانا کا ڈونلڈ ڈک کی آواز نکالنے کا انوکھا ہنر سامنے آگیا ویب ڈیسک October 30, 2026 پاکستانی اداکار عمیر رانا نے ایک انٹرویو کے دوران اپنی ایسی منفرد صلاحیت کا انکشاف کیا ہے جس سے ان کے مداح بھی اب تک ناواقف تھے۔ انٹرویو…
میر علی (17 اکتوبر 2025، خصوصی نمائندہ) — شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خوارج کی سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ ناکام بنا دیا گیا، جس کے نتیجے میں چار خوارجی موقع پر ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کو کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں پہنچا۔تفصیلات کے مطابق ایک خوارجی نے بارودی مواد سے…
اسلام آباد/جنیوا: وفاقی وزیر برائے قومی صحت سید مصطفیٰ کمال آج جنیوا پہنچ گئے جہاں وہ 2 سے 5 دسمبر 2025 تک ہونے والی Gavi بورڈ میٹنگز میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ ان اجلاسوں میں عالمی سطح پر ویکسین کی فراہمی، حفاظتی ٹیکہ جات کے پروگراموں کی مضبوطی اور فنڈنگ سے متعلق اہم فیصلے کیے جائیں گے، جن میں…