کراچی: منگھوپیر رمضان گوٹھ میں آوارہ کتوں کے حملے میں 2 کمسن بہنیں زخمی ہوگئیں۔ شہر قائد میں آوارہ کتوں کے خلاف متعلقہ اداروں کی جانب سے موثراقدامات نہ کیے جانے کی وجہ سے سگ گزیدگی کے واقعات میں روز بروزاضافہ ہونے لگا ہے۔ منگھو پیر رمضان گوٹھ کے قریب کتوں نے 2 کمسن بچوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے دونوں…
پشاور: بنوں میں پولیس نے قبیح رسم غگ کے تحت 16 سالہ بچی سے شادی کے اعلان اور گھر کے بار چار بار فائر کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق 16 سالہ بچی کے رشتے کے تنازع پر قبائلی رسم غگ کے تحت اعلان کرنے اور بچی کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس پر تھانہ…
پاکستان اسلام آباد (بیورو رپورٹ ) — جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب صبح 2:04 بجے پاکستان سمیت افغانستان اور تاجکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی، جب کہ اس کا مرکز باجوڑ ایجنسی سے 102 کلومیٹر دور بتایا گیا ہے۔ زلزلے کے جھٹکے اسلام…
خضدار کے علاقے شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں فتنۃ الہندوستان کےخلاف آپریشن ، 10 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی Source link
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی ٹیم ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مہیلا جے وردھنے نے جمعرات کو مسلسل پانچویں لیگ میچ میں کوئی وکٹ نہ لینے پر مشکلات کا شکار فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کا دفاع کیا ہے۔ پنجاب کنگز کے خلاف میچ میں ممبئی انڈینز کو سات وکٹوں سے شکست ہوئی تھی۔ 2012 کے بعد پہلی بار سیزن…
واٹیکن سٹی، 16 مارچ 2026 – ویٹیکن سٹی کے سربراہ پوپ لیو XIV نے مشرق وسطیٰ میں جاری ایران، اسرائیل اور امریکہ کے تنازع پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے تمام فریقوں سے فوری جنگ بندی کا اعلان کرنے اور مذاکرات کی میز پر واپس آنے کی اپیل کی ہے۔اپنے خطاب میں پوپ لیو XIV نے کہا…