(ویب ڈیسک)سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ لبنان میں فوری طور پر لڑائی اور بمباری کو بند کیا جائے، سفارت کاری کے ذریعے جنگ کو روکا جاسکتا ہے۔بیروت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نےکہا کہ لبنان کا کوئی فوجی حل نہیں صرف سفارتکاری کے ذریعے معاملہ حل کیا جاسکتا…
ماہرین نے چاند پر ایک ہوائی اڈے کے لیے قواعد وضع کیے ہیں۔ اگلی دو دہائیوں کے دوران چاند کی سطح خلائی مسافروں کے لیے ایک مصروف مرکز بن سکتی ہے۔ ناسا اور دیگر خلائی ادارے جلد ہی وہاں مستقل رہائش گاہیں قائم کرنے کی امید رکھتے ہیں، جنہیں چاند کو بہتر طور پر سمجھنے کے ساتھ ساتھ مزید گہری…
لاہور: پنجاب ریونیو اتھارٹی میں اصلاحات کے بعد پہلی ششماہی میں ریکارڈ اضافہ سامنے آگیا۔ ترجمان کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے پنجاب ریونیو اتھارٹی نے 35 فیصد زائد محصولات اکٹھے کر لیے، موجودہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں 149 اعشاریہ 5 فیصد مجموعی محصولات اکٹھے کیے گئے۔ گزشتہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں 112 اعشاریہ ایک ارب…
کراچی کے علاقے سچل میں پولیس افسر کی اہلیہ کی کئی روز پرانی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس افسر ملک سلیم کی اہلیہ کی گھر سے کئی روز پرانی تعفن زدہ لاش برآمد ہوئی جس کے بعد ریسکیو رضاکاروں اور پولیس موقع پر پہنچی۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر کرائم سین کو طلب کر کے شواہد اکھٹے کیے…
حوثیوں کے حملوں کیخلاف سعودی عرب جب چاہے گا تو پاکستان ضرور مدد کرے گا، اعزاز چوہدری لیکن جنگ کو بھڑکا دینے سے سعودی عرب کی کوئی خدمت نہیں ہوگی، جنگ کو روکنا ضروری ہے، سعودی عرب اور ایران کے درمیان چین کو بھی کردار ادا کرنا پڑے گا۔ سابق سیکرٹری خارجہ …
ایران کی اسلامی انقلابی گارڈ کور (آئی آر جی سی) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے اقتصادی دباؤ بڑھانے کی بات دراصل عسکری محاذ پر ایک بڑی ناکامی کا بالواسطہ اعتراف ہے۔ بریگیڈیئر جنرل حسین محیبی نے صوبہ البرز میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ’اگر آپ عسکری محاذ پر کامیاب ہوتے تو اس تمام…