پاکستان کے نوجوان ایتھلیٹ یاسر سلطان نے ایشین تھرونگ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے برانز میڈل اپنے نام کر لیا۔ یہ پاکستان کے لیے ایتھلیٹکس کے شعبے میں ایک نمایاں کامیابی ہے جو ملک کی نوجوان نسل کے لیے حوصلہ افزا خبر ہے۔ چیمپئن شپ میں ایشیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹس نے…
(24 ںیوز)شمالی کوریا نے مبینہ طور پر ہائپرسونک میزائل کا تجربہ کیا ہے جسےکم جونگ اُن نے مخالفین کے لیے ناقابل علاج دردِ سر قرار دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے اتوار کے روز بحیرہ جاپان میں 2 میزائلوں کا تجربہ کیا تھا, ان میں سے ایک میزائل نے 440 کلومیٹر اور دوسرے میزائل نے 590 کلومیٹر…
اسلام آباد – (نمائندہ خصوصی) سال 2025 میں نجی اسکیم کے تحت حج کی ادائیگی سے محروم رہ جانے والے ہزاروں عازمین کے لیے خوشخبری آ گئی ہے۔ وزارت مذہبی امور اور نجی حج آپریٹرز کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں، جس کے تحت یہ عازمین 2026 میں حج پر روانہ کیے جائیں گے — بغیر کسی اضافی مالی…
اسلام آباد کے پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 14 نومولود جاں بحق پمز اسپتال کی نرسری میں آگ صبح تقریباً 6 بج کر 45 منٹ پر لگی۔ ویب ڈیسک August 26, 2026 اسلام آباد کے پمز اسپتال کی ایم سی ایچ وارڈ کی نرسری میں صبح سویرے آتشزدگی کے نتیجے میں 14 نومولود جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک…
معروف اینکر اقرار الحسن نے پاکستان میں تبدیلی لانے کا دعویٰ کرتے ہوئے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سرعام نامی فلاحی گروپ کے سربراہ اور معروف اینکر اقرار الحسن ان دنوں اپنی سیاسی جماعت کی تیاریوں کے حوالے سے لندن میں موجود ہیں۔ انہوں نے ایک تقریب میں شرکا سے خطاب میں کہا کہ سیاسی…
"سلام شہداء – آپ کی قربانیاں قوم کا فخر ہیں”،(اسلام آباد بیورو رپورٹ سلیم جٹ سے )یومِ شہداء پولیس کے موقع پر ینگ جرنلسٹس فورم کی پوری باڈی اپنے دل کی گہرائیوں سے ان عظیم شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے جنہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر قوم کو امن، تحفظ اور سکون بخشا۔ یہ دن ہمیں…