(24 نیوز)وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی کان بیٹھ جانے سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق حادثہ کیمرون کی سرحد کے قریب زیمبوئے گاؤں میں پیش آیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سونے کی کان بیٹھ جانے کے واقعے کے بعد ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق کان بیٹھنے کی وجوہات…
متنازع ٹویٹس کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایمان مزاری اور ہادی علی کو سرینا ہوٹل کے باہر انڈر پاس کے قریب پولیس نے گرفتار کیا، دونوں ہائیکورٹ بار عہدیداران اور وکلاء کے ہمراہ ڈسٹرکٹ کورٹس جا رہے تھے۔ گرفتاری کے وقت پولیس نے کوریج کرنے والے صحافیوں سے موبائل…
ڈیرہ اسماعیل خان؛ میتوں کی منتقلی کے دوران فتنہ الخوارج کی ایمبولنس پر فائرنگ، ایک شہید ریسکیو ٹیموں نے فائرنگ کے واقعے کے باوجود اپنی امدادی سرگرمیاں جاری رکھیں۔ ظاہر شاہ شیرازی September 26, 2026 ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی میتوں کی منتقلی کے دوران ریسکیو 1122 کی ایمبولنس پر…
اسلام آباد —محمد سلیم سے انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد سید علی نصیر رضوی کی خصوصی ہدایات پر اسلام آباد پولیس نے جرائم کی روک تھام اور مجرمانہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کیلئے وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومبنگ آپریشنز تیز کر دیے ہیں۔ یہ آپریشنز ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کی…
دنیا میں شاید امن سے زیادہ خوبصورت لفظ کوئی نہیں ،لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ انسان نے ہزاروں برس کی تہذیبی ترقی کے باوجود امن کو اپنی مستقل حقیقت نہیں بنایا۔ ہم نے پہیے سے لے کر مصنوعی ذہانت تک کا سفر طے کرلیا، سمندر کی تہہ اور خلا کی وسعتوں تک رسائی حاصل کرلی، بیماریوں کے علاج…
اسلام آباد (انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) — مشرق وسطیٰ میں جاری ایران-اسرائیل-امریکہ تنازع نے ایک خطرناک موڑ اختیار کر لیا ہے۔ مارچ 2026 کے دوران ایران کی جانب سے خلیجی ممالک (سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، کویت، بحرین اور دیگر) پر ڈرون اور میزائل حملوں کی لہر نے توانائی کے اہم انفراسٹرکچر کو براہ راست نشانہ بنایا ہے۔ یہ حملے…