اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کیلئے بڑا چیلنج بننے والے گادی آئزنکوٹ کون ہیں؟ گادی نے 40 سالہ فوجی کیریئر کے بعد 2019 تک اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف رہے ہیں.رپورٹ …
(ویب ڈیسک)یمن کے حوثی گروپ کی باب المندب آبنائے کے قریب بڑھتی ہوئی موجودگی کے باعث اسرائیل نے اپنی بحری افواج کی تیاری اور نگرانی میں اضافہ کردیا ہے۔ ترکیہ کی خبر رساں ایجنسی انادولو نے اسرائیلی اخبار یدیعوت احرونوت کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیلی سکیورٹی ادارے بحیرہ احمر کے ساحل پر حوثیوں کی پیش قدمی اور اہم سمندری…
مظفرآباد (آزاد کشمیر) — خصوصی رپورٹپاکستان آرمی کا MI-17 ہیلی کاپٹر بدھ کے روز آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے قریب فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام عملہ جام شہادت نوش کر گیا۔ترجمان پاک فوج نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ہیلی کاپٹر فنی خرابی کا شکار ہوا…
حکومت کا عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا اعلان فیصلے پر من و عن عمل کیا جائے گا، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ملک میں عدلیہ کی آزادی ثابت کردی، وزیراعظم کے پاس عدالتوں کے فیصلے کے برخلاف کوئی اختیار نہیں؛ وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا بیان …
ایک بار پھر دھرنوں اور لانگ مارچز کے بھیانک سائے دوبارہ نمودار ہو رہے ہیں، وزیراعظم ہم نے معیشت کو بڑی مشکل سے کھڑا کیا لیکن اگر کوئی اس کو نقصان پہنچائے گا تو کیا یہ ملک دشمنی کے مترادف نہیں؟ ہمارے اغیار بھی تعریف کرنے پر مجبور ہیں، آپ اس کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں؛ تقریب سے خطاب …
ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع چوتھے روز میں داخل ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں کئی ممالک میں کھیلوں کے مقابلے ملتوی کر دیے گئے ہیں، جبکہ دیگر مقامات پر سفری رکاوٹوں کے باعث مقابلے متاثر ہوئے ہیں۔ دنیا کے مصروف ترین ٹرانزٹ مراکز میں ہزاروں پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ پیرا لمپکس گیمز میں…