(24نیوز)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فرانس پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس کو انسانی حقوق اور بین الاقوامی قانون کے حوالے سے دنیا کو لیکچر دینے سے باز رہنا چاہیے۔ عباس عراقچی نے ایک بیان میں کہا کہ فرانس کا دوہرا معیار واضح اور شرمناک ہے، غزہ میں اسرائیل کی کارروائیوں اور ایران کے خلاف جارحیت…
”جاﺅ….چلے جاﺅ….ہمارا ہندو مذہب بہت برا ہے….تم مسلمان بہت اچھے ہو۔”شاردا کے لہجے میں نفرت تھی۔ وہ دوسرے کمرے میں چلی گئی اور دروازہ بند کردیا۔ مختار اپنا اسلام سینے میں دبائے وہاں سے چلا گیا۔ السٹریشن: پری پلب چکرورتی/ دی وائر (یہ افسانہ 23 ستمبر 2017 کو شائع کیا گیا تھا۔) مختار نے شاردا کو پہلی مرتبہ جھرنوں…
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کے اجلاس کے موقع پر ایس سی او کے سیکریٹری جنرل اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سمیت مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ اور عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں کیں، جہاں علاقائی امن و سلامتی، دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور عالمی…
امریکی ریاست ٹینیسی سے تعلق رکھنے والے جمناسٹ میڈن شیلی نے اپنے ہاتھوں کی انگلیوں کے جوڑوں پر الٹا کھڑے رہنے کا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ انہوں نے اس مشکل پوزیشن کو مسلسل 1 منٹ اور 23 سیکنڈ تک برقرار رکھی، ان کا ریکارڈ گنیز ورلڈ ریکارڈز نے باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا ہے۔ میڈن شیلی چھ سال کی…
پاکستان میں امریکی قائم مقام سفیر (Chargé d’Affaires) نیٹلی اے بیکر نے سیالکوٹ کے دورے کے دوران شہر کی متحرک کاروباری برادری کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری میں مزید اضافے کے وسیع مواقع موجود ہیں، جو دونوں ممالک کی مشترکہ خوشحالی کا باعث بن سکتے ہیں۔ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس…
خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند میں ریسکیو حکام کے مطابق منگل کو پولیو مہم کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جان سے گئے جبکہ ایک زخمی ہے۔ یہ واقعہ مہمند کی تحصیل پنڈیالی کے علاقے تمازئی میں اس وقت پیش آیا جب انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں ٹیم وہاں موجود تھی۔ پاکستان میں 2 نومبر سے…