لاہور: پنجاب بھر بشمول لاہور کے تمام گرجا گھروں میں مسیحی برادری کی عباداتی دعائیہ تقریبات کے موقع پر سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے تمام آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو گرجا گھروں کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ آئی جی پنجاب کا کہنا…
منگل کو مغربی بنگال کے چیف الیکٹورل آفیسر نے ایس آئی آر کے تحت ریاست کی ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے حذف کیے گئے ناموں کی فہرست جاری کی۔ اس میں سے 5,820,898 پہلے سے رجسٹرڈ ووٹر کے نام مختلف وجوہات -موت، ٹرانسفر، ڈپلی کیشن، گمشدگی اور دوسری وجوہات کی بنا پر ہٹائے گئے ہیں۔ متاثرہ لوگ 15 جنوری تک اپنے…
واشنگٹن / کراچی — خصوصی رپورٹدنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی خلائی کمپنی اسپیس ایکس نے مصنوعی ذہانت پر مبنی کوڈ ایڈیٹنگ ٹول کرسر کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کا معاہدہ کیا ہے۔ اس کامیابی کو پاکستان کے لیے خصوصی اعزاز اس لیے قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ کرسر کے شریک بانیوں میں کراچی سے تعلق…
وفاقی حکومت نے بانی تحریک انصاف عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظر ثانی دائر کردی۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ ہسپتال منتقل کے عدالتی فیصلہ میں سقم ہے، عدالتی فیصلہ میں جیل رولز کو نظر انداز کیا گیا، مرکزی کیس میں ہمیں فریق نہیں بنایا گیا۔ ذرائع نے کہا کہ چیف کمشنر اسلام آباد کی طرف…
پاکستانیوں کو ’محبت کرنیوالا‘ کہنے پر بھارتی سپورٹس پریزنٹر کو ہندو انتہا پسندوں کی شدید تنقید کا سامنا جب میں 2005ء میں پاکستان گئی تو میرا تصور بالکل بدل گیا، پاکستانی بہت پیار کرنیوالے لوگ ہیں، وہ یہ جان کر بہت خوش ہوئے کہ ہم بھارت سے آئے ہیں: صاحبہ بالی …
پاکستان کی اعلیٰ عسکری قیادت نے بدھ کو واضح کیا ہے کہ قومی یکجہتی، سلامتی اور استحکام کو نقصان پہنچانے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی، چاہے ایسے عناصر سیاسی ہوں یا غیر سیاسی۔ یہ بات فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں کہی گئی جس میں اندرونی و بیرونی سلامتی…