سائنس دانوں نے ناک کے ذریعے استعمال ہونے والا ایسا سپرے (نیزل سپرے) تیار کیا ہے جو فلو کی مختلف اقسام سے بچاؤ میں محفوظ اور مؤثر ہے۔ یہ پیش رفت موسمی انفلوئنزا کی وباؤں کا مقابلہ کرنے کے لیے نئی حکمت عملیوں کا باعث بن سکتی ہے۔ ویکسین کی تیاری کے باوجود موسمی انفلوئنزا اب بھی ہر سال چھ…
گاندھی اسمارک ندھی کا بیان ایسے وقت میں آیا ہے، جب بی جے پی کی کرناٹک اکائی نے ایک اشتہار جاری کرتے ہوئے گاندھی کو کانگریس لیڈروں کو ڈرانے کے لیے ہاتھ میں لاٹھی پکڑے ہوئے دکھایا ہے۔ ادارے نے کہا کہ گاندھی کو پارٹی سیاست کے حساب سے غلط انداز میں پیش کیا جا رہا ہے، جس سے غلط…
صاف ستھری قمیض یا شرٹ پہننے کے باوجود اگر کالر پر پیلے یا گہرے میل کے نشان موجود ہوں تو پوری شرٹ پرانی اور میلی دکھائی دینے لگتی ہے۔ بعض اوقات عام واشنگ کے بعد بھی یہ ضدی نشان مکمل طور پر صاف نہیں ہوتے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کیلئے کسی مہنگے اسٹین ریموور کی ضرورت نہیں، آپ…
راولپنڈی — پنجاب کے راولپنڈی شہر کے تین بڑے سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی فراہمی کیلئے 22 ارب روپے کے واجبات اور ناکافی فنڈنگ کی وجہ سے شدید مالی بحران پیدا ہو گیا ہے، جس سے ہزاروں مریضوں کو مفت ادویات اور علاج کی سہولت متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔ہولی فیملی اسپتال، بینظیر بھٹو جنرل اسپتال اور راولپنڈی ٹیچنگ اسپتال…
اسلام آباد: (عدالتی رپورٹر)اسلام آباد کی عدالت نے شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو 21 جولائی 2025 کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے۔
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ دبئی سے اسرائیل جانے والی اماراتی پرواز میں کپتان پر چاقو سے حملہ کرنے والا شریک پائلٹ انتہاپسند نظریات رکھتا تھا۔ امریکی اخبار کے مطابق عمان نے اسی وجہ سے اس پر طیارہ اڑانے کی پابندی عائد کی تھی۔ رپورٹ کے مطابق بعد میں اماراتی ایئرلائن نے اسے ملازمت دی اور اسرائیل روٹ…