کراچی: شہر قائد میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) سی آئی اے گڈاپ ڈویژن کے مبینہ پولیس مقابلے میں ملک گینگ سے تعلق رکھنے والا ملزم ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں ملزم سلیم ولد غلام یاسین شدید زخمی ہوا جو اسپتال منتقل کیے جانے کے دوران دم توڑ گیا۔ اے وی ایل…
غزہ میں سردیوں کی پہلی شدید بارش نے اسرائیلی حملوں سے بے گھر ہونے والے فلسطینی خاندانوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ موسلادھار بارش کے باعث مختلف علاقوں میں قائم خیمہ بستیاں زیرِ آب آگئیں، ہزاروں خاندانوں کا سامان، بستر، کمبل اور گدے بھیگ گئے جبکہ متعدد عارضی پناہ گاہیں رہنے کے قابل نہیں رہیں۔ گزشتہ 12 گھنٹوں…
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا پیٹرول کی نئی قیمت 325 روپے 43 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ ویب ڈیسک August 13, 2026 وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 16 پیسے فی لیٹر…
جسم کے مختلف اعضا میں مستقل رہنے والا درد بعض اوقات مشکلات کا باعث بن سکتا ہے اور حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق میں ایسے درد کو ہائی بلڈ پریشر کا باعث بھی قرار دیا گیا ہے جو کمر، گردن، معدے اور گھٹنوں سمیت پورے جسم میں بھی ہوسکتا ہے۔ طبی جریدہ ہائپر ٹینشن میں شائع تحقیق میں…
امریکا میں فلو نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، 3 ہزار سے زائد افراد جان سے گئے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اس سیزن میں کم از کم 7.5 ملین افراد بیمار ہو چکے ہیں ویب ڈیسک January 2, 2026 امریکا میں فلو کی سرگرمی میں غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، اور زیادہ تر ریاستیں…
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ کے پی حکومت دہشتگردی کیخلاف اقدامات کیلئےتیار نہیں، کے پی حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عمل نہیں کرنا چاہتی۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت دہشتگردی کیخلاف تعاون کا یقین دلانے میں ناکام رہی، باربار مسودہ خیبرپختونخوا کی قیادت کے کہنے پر تبدیل ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم…