واشنگٹن: ایران کے ساتھ جاری تنازع نے عالمی سیاست میں گہری تقسیم پیدا کر دی ہے۔ امریکہ میں سیاسی اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں جبکہ یورپی ممالک نے فوجی کارروائیوں پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ متعدد ممالک سفارتی حل کی طرف راغب ہیں، لیکن خطے میں فوجی تیاریاں جاری ہیں۔ توانائی کی سپلائی، سلامتی اور معاشی اثرات کے…
(24نیوز)متحدہ عرب امارات میں کھانوں میں نمک، چینی اور چکنائی کی نئی حدیں مقررہوگئیں،نئی غذائی پابندیوں کی خلاف ورزی پر5 لاکھ درہم تک کا جرمانہ ہوگا۔ اماراتی وزارت صحت کے مطابق غذائی حدود کا اطلاق مرحلہ وار ہوگا ،ڈبل روٹی میں سوڈیم (نمکیات)، چینی اور چکنائی کی مقدار مرحلہ وار کم کی جائے گی،فلیٹ بریڈ میں نمک، چینی اور چکنائی کی…
اسلام آباد:مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ صدر اور فیلڈ مارشل کو تاحیات استثنیٰ دنیا کے کسی دستور میں کوئی مثال نہیں ملتی، 18 سال سے کم عمری کی شادی پر سزا خلاف اسلام ہے، حماس کو غیر مسلح کرنے کی امریکی کوشش میں پاکستان کی شمولیت کی مخالفت کریں گے۔ یہ بات انہوں ںے مجلس اتحاد امت پاکستان…
واشنگٹن — دورۂ امریکہ کے دوران پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی "برین ڈرین” نہیں بلکہ "برین گین” ہیں اور یہ قوم کا عزت و وقار ہیں۔ انہوں نے بھارت کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نئی دہلی خود کو "وشوا…
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے جمعہ کے روز ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کے مطابق اس ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی ماحول، وفاق اور صوبے کے درمیان روابط، اور عوامی فلاح سے متعلق…
اجیت سنگھ سندھو اور میجر اوتار سنگھ کی داستانیں یہ یاد دلاتی رہیں گیں کہ جب دنیا کی عدالتیں اور حکومتیں اپنے خونی کارندوں کو بچانے کے لیے ڈھال بن جاتی ہیں، تو قدرت خود مدعی بن کر میدان میں اترتی ہے۔ پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ 8 جولائی 2026 کو چنڈی گڑھ، پنجاب میں گوردوارہ سری مکتسر صاحب پی یو…