حسن نواز نے بھارت کے خلاف 96 رنز کی اننگز کے دوران ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا ایشین گیمز فائنل میں پاکستانی بیٹر ہی وہ واحد کھلاڑی تھے جنہوں نے بھرپور مزاحمت کی، 24 سالہ کھلاڑی نے 51 گیندوں پر 96 رنز بنائے …
ترنمول کانگریس کی سابق سربراہ ممتا بنرجی نے اپنی پارٹی کا نام اور انتخابی نشان باغی دھڑے کے ہاتھوں کھونے کے بعد نندی گرام ضمنی انتخاب میں کانگریس امیدوار ملن پردھان کی حمایت کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس اعلان کے چند گھنٹوں کے بعد ہی پولیس نے انہیں 2007 کے نندی گرام میں حصول اراضی کے خلاف چلنے والی…
(ویب ڈیسک)بھارت کی کاکروچ جنتا پارٹی نے آج سے جیل بھرو تحریک کا اعلان کر دیا۔ بھارتی شہر ممبئی میں الیکشن کمیشن کے خلاف ہونے والے احتجاج میں معروف اداکارہ شبانہ اعظمی، اداکار نصیرالدین شاہ اور گلوکار و موسیقار وشال دادلانی سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ بھارتی ووٹر لسٹوں میں ہیرا پھیری کے الزامات سامنے آنے پر کاکروچ جنتا…
واقعہ رودرپور کا ہے۔ پولیس کے مطابق ریشم باڑی علاقے کے رہنے والے شاہد نے جگت پورہ میں واقع اٹریا مندر کے پاس خالی زمین پر نماز ادا کی تھی، جس کے بعد مبینہ طور پر ان پر لاٹھیوں سے حملہ کیا گیا اور انہیں مذہبی نعرے لگانے پر مجبور کیا گیا۔ علامتی تصویر: پی ٹی آئی نئی دہلی: اتراکھنڈ…
سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے اپنی اے آئی سے تیار کردہ ویڈیو سامنے آنے پر دلچسپ ردعمل دیا ہے جس میں انہیں تامل فلم جیلر2 کے گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ڈیوڈ وارنر نے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے اپنی ڈانس تکنیک کو 10 میں سے نمبر دینے کا کہا۔ انہوں نے…
(ویب ڈیسک)طالبان رجیم کی جانب سےفتنہ الخوارج سمیت عالمی دہشتگردتنظیموں کوافغانستان پرسازگارماحول فراہم کیا جارہا ہے،عالمی جریدے نےافغانستان میں دہشتگردوں کی موجودگی اورطالبان رجیم کافتنہ الخوارج کیساتھ گٹھ جوڑبےنقاب کردیا۔ سری لنکن جریدہ سری لنکا گارڈین نے اپنی رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ افغانستان دہشت گردوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے جہاں سے سرحد پار پُرتشدد…