دہلی میں "کاکروچ جنتا پارٹی” کا احتجاج: 250 سے زائد ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن بند، سینکڑوں گرفتار

IMG 20261010 WA2581


نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت میں "کاکروچ جنتا پارٹی” کے احتجاج سے قبل سیکیورٹی کے سخت انتظامات کر دیے گئے ہیں۔ نئی دہلی اور حضرت نظام الدین ریلوے اسٹیشنوں سے آنے اور جانے والی 250 سے زائد ٹرینیں منسوخ کر دی گئیں، جبکہ دہلی میٹرو کے 57 اسٹیشنوں کے داخلی اور خارجی راستے بند کر دیے گئے۔
رپورٹس کے مطابق حکام نے جنتر منتر پر مجوزہ احتجاج روکنے کے لیے پارٹی کے بانی ابھجیت ڈپکے، رہنماؤں سوروو داس اور آشوتوش، اور معروف یوٹیوبر دھروو راٹھی سمیت سینکڑوں مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔

متعلقہ پوسٹ