متعلقہ پوسٹ
کراچی: نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں مشتبہ کویکری مرکز سیل
کراچی میں ضلع وسطی میں سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کی اینٹی کویکری ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں مشتبہ کویکری مرکز پر چھاپہ مارا۔ کارروائی کے دوران مرکز پر موجود افراد کی جانب سے شدید مزاحمت کی گئی۔ ترجمان کے مطابق مشتعل افراد نے سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کی ٹیم کو قانونی کارروائی سے روکنے کی کوشش کی،…
اتمار بن گویر کی غزہ امن معاہدے کی مخالفت، حکومت گرانے کی دھمکی
تل ابیب: اسرائیل کے دائیں بازو کے انتہاپسند وزیر برائے قومی سلامتی اتمار بن گویر نے غزہ سے متعلق مجوزہ امن معاہدے کی شدید مخالفت کرتے ہوئے حکومت پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔اپنے ایک بیان میں اتمار بن گویر نے کہا کہ وہ ایسے کسی امن معاہدے کے حق میں نہیں ہیں جس کے نتیجے میں فلسطینی قیدیوں کو رہا…
مودی حکومت کا ہندی زبان کا نفاذ: نیا سیاسی بحران سر اٹھانے لگا
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے ملک بھر میں ہندی زبان کو فروغ دینے اور لازمی قرار دینے کی پالیسی نے بھارت کی متعدد ریاستوں میں بے چینی پیدا کر دی ہے، جس سے مودی حکومت کے لیے ایک نیا سیاسی بحران جنم لے رہا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں ایک…
سعودی وزیرِ خارجہ کی وزیرِ اعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات، خطے میں امن کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق
سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ عزت مآب شہزادہ فیصل بن فرحان نے آج شام وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد میں اہم ملاقات کی۔ملاقات انتہائی خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں ہوئی۔ وزیرِ اعظم کے ہمراہ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک اور…
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کردیں — پیٹرول 8 اور ڈیزل 5 روپے 16 پیسے فی لیٹر اضافہ
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی): حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نے اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔نئی قیمتوں کے مطابق پیٹرول فی لیٹر 8 روپے مہنگا کر دیا گیا ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل…
ایس آر سی سی میں ’دماغی نکسل‘ والابیان دہرانے پر اپوزیشن نے وزیر اعظم مودی کو نشانہ بنایا
وزیر اعظم نریندر مودی نے یوم اساتذہ کے موقع پر دہلی یونیورسٹی کے شری رام کالج آف کامرس کے ایک پروگرام میں اپنی ’دماغی نکسل‘ والی بات کو دہراتے ہوئے کہا کہ جیسے ہی ’دماغی نکسل‘ کی ہومیوپیتھک گولی دی، سارے ’دماغی نکسل‘ ایک ایک کرکے باہر آنے لگے۔ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ اس پروگرام کو تعلیم، روزگار اور…


