عمرہ کے نام پر انسانی سمگلنگ 2 لاکھ پاکستانی سعودیہ میں لاپتہ

news 1791607715 5519



news 1791607715 5519

(ویب ڈیسک)  عمرہ کے نام پر انسانی اسمگلنگ کا انکشاف ہوا ہے اور  2 لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین تاحال وطن واپس نہیں پہنچ سکے ہیں۔

رواں سال عمرہ ادائیگی کے لیے پاکستان کے مختلف ائیرپورٹس سے سعودی عرب جانے والے 2 لاکھ 12 ہزار سے زائد پاکستانی زائرین تاحال وطن واپس نہیں پہنچ سکے ہیں۔

مزید پڑھیں:بڑے یورپی ملک سے 40 پاکستانی ڈی پورٹ





Source link

متعلقہ پوسٹ