خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں پشاور روڈ پر پرانی پولیس لائن میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے دوران اب تک 15 افراد شہید جبکہ 40 سے زائد زخمی ہوئے۔ ترجمان ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا بلال احمد فیضی نے کہا کہ پرانی…
ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے اہم میچ میں بھارت کرکٹ ٹیم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو 61 رنز سے شکست دے دی۔بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 175 رنز بنائے۔ جواب میں پاکستان کی ٹیم بھارت کے مضبوط بولنگ حملوں کے سامنے 18 اوورز میں 114 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔یہ…
شہریوں کے نام غیر ضروری طور پرپاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ، ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اور ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیا …
کراچی میں جیکسن پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران 75 لاکھ سے زائد مالیت کی غیر ملکی شراب کی بڑی کھیپ پکڑی لی۔ تفصیلات کے مطابق جیکسن پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی شراب کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے300 سے زائد غیرملکی شراب کی بوتلیں برآمد کرلیں۔ ایس ایس پی کیماڑی امجد شیخ…
فائزہ یونس:( نمائندہ خصوصی پاکستان ) چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی نے اپنے دورۂ پاکستان کے دوران چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات سے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی سلامتی، دہشت گردی کے خلاف تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے ہر موسم کی…
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق سعودی عرب کی قیادت میں خلیجی ممالک نے ایران پر امریکی حملے کی مخالفت کی ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق سعودی عرب، قطر اور عمان نے امریکا کو خبردار کیا ہےکہ وہ ایران پر حملہ نہ کرے ورنہ عالمی آئل مارکیٹ ہل جائےگی اور اس سے امریکی معیشت کو بھی نقصان پہنچےگا۔…