جے این یو کی پروفیسر ایمیریٹا زویا حسن کو دہلی کے سردار پٹیل ودیالیہ میں یوم آزادی کی تقریب کے دوران تکثیریت کے موضوع پر خطاب کرنا تھا۔ وی ایچ پی کی مخالفت کے بعد سکیورٹی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے ان کا خطاب رد کر دیا گیا۔ اسکرین گریب: دی وائر/یوٹیوب نئی دہلی:جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو)…
ویمنز یورو 2025ء کے سنسنی خیز سیمی فائنل میں انگلینڈ نے اٹلی کو اضافی وقت میں شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ میچ کا اختتام مقررہ وقت میں 1-1 گول سے برابر رہا، تاہم اضافی وقت میں انگلینڈ کی جانب سے الیسیا روسو نے فیصلہ کن گول اسکور کیا، جس نے انگلینڈ کو 1-2 کی برتری دلا…
ہر صبح، انتونینا کولہاوا روسی ڈرونز کی آوازوں سے بیدار ہوتی ہیں۔ اپنے خاندان اور دوستوں کی خیریت یقینی بنانے کے لیے مقامی الرٹس چیک کرنے کے بعد، وہ ایک انسانی بنیادوں پر کام کرنے والی بارودی سرنگیں صاف کرنے والی کارکن کے طور پر اپنی ملازمت پر جاتی ہیں۔ ان کی ٹیم یوکرین کے ان متعدد کھیتوں میں کام…
( ویب ڈیسک )لکسمبرگ کے ایئرپورٹ پر قریبی علاقے میں غیرمجاز ڈرونز کی پروازیں دیکھے جانے کے بعد پروازوں کا آپریشن مختصر وقت کے لیے معطل کردیا گیا۔ ایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق ڈرونز کی موجودگی کے باعث پروازوں کی عارضی معطلی مسافروں، فضائی عملے، ایئرپورٹ ملازمین اور طیاروں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے احتیاطی اقدام کے طور پر کی…
ڈھاکا میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 11 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔ پاکستان کی ٹیم 291 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 279 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ میرپور ڈھاکا کے شیر بنگلہ اسٹیڈیم…
پاکستان میں ہر سال بڑی تعداد میں بچے لاپتہ یا اغوا ہونے کی خبریں سامنے آتی ہیں۔ کچھ بچے چند گھنٹوں میں مل جاتے ہیں، کچھ چند دنوں میں، کچھ کئی ماہ بعد اور بعض برسوں تک اپنے والدین سے دور رہتے ہیں یا پھر ملتے ہی نہیں۔ بہت سے بچے اپنے والدین سے کسی سبب بچھڑ کر کسی فلاحی…