اسلام آباد پَلس کنسلٹنٹ کی جانب سے جاری کردہ پنک پاکستان فیکٹس 2026 کے مطابق پاکستان میں خواتین کی کل تعداد 11 کروڑ 71 لاکھ ہے۔رپورٹ کے مطابق ان میں سے 8 کروڑ خواتین شادی شدہ ہیں جبکہ 3 کروڑ خواتین غیر شادی شدہ ہیں۔ اس کے علاوہ 67 لاکھ خواتین بیوہ ہیں اور ساڑھے 7 لاکھ خواتین طلاق یافتہ…
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 اور ون ڈے کیلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، جس کے مطابق صاحبزادہ فرحان مختصر فارمیٹ کی قیادت کریں گے جبکہ شاہین آفریدی کو برقرار دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے اہم اجلاس میں سری لنکا کے ساتھ ٹی 20 سیریز کیلیے اسکواڈ اور کپتان کی تبدیلی کا اعلان کردیا۔ سری…
کابل / جلال آباد، 31 مئی 2026: مشرقی افغانستان میں ایک دردناک ٹریفک حادثے میں پاکستان سے واپس لوٹنے والے افغان خاندانوں کو لے جانے والا ٹرک اُلٹ گیا، جس کے نتیجے میں 10 بچوں، 5 خواتین اور 3 مردوں سمیت 18 افراد جاں بحق اور 29 زخمی ہو گئے۔حادثہ جلال آباد اور کابل کے درمیان شاہراہ پر صوبہ لغمان…
واشنگٹن — اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو واشنگٹن میں ہیں جہاں وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ یہ ملاقات ایران کے خلاف جاری جنگ کے آغاز کے بعد دونوں رہنماؤں کی پہلی باہمی ملاقات ہے۔ ملاقات میں علاقائی سلامتی، عسکری تعاون اور خطے میں تصادم کو بڑھنے سے روکنے کے طریقوں پر گفتگو متوقع ہے۔…
بامبے ہائی کورٹ نے جمعہ کو ایلگار پریشد کیس میں گرفتار کیے گئے کلچرل ایکٹوسٹ ساگر گورکھے اور رمیش گائچور کو ضمانت دے دی۔ دونوں 2020 سے ممبئی کی تلوجا جیل میں ہیں۔ اس رہائی کے حکم کے بعد اب گرفتار کیے گئے 16 لوگوں میں سے صرف انسانی حقوق کے کارکن سریندر گاڈلنگ ہی جیل میں رہ گئے ہیں۔…
لاہور (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایشیا کپ 2025 کے فائنل میچ سے حاصل ہونے والی تمام فیس اور آمدنی 7 مئی کے دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے معصوم بچوں اور عام شہریوں کے نام کر دی جائے گی۔ اس فیصلے کو عوامی سطح پر…