سندھ میں اسلحہ لائسنس پر بڑا فیصلہ، نئے لائسنس کے اجرا پر مکمل پابندی تمام متعلقہ لائسنسنگ حکام کو فیصلے پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کردی گئی ہے ویب ڈیسک September 15, 2026 محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں نئے اسلحہ لائسنس اور نئے آرمز ڈیلرشپ لائسنس کے اجرا پر مکمل پابندی عائد کردی، جس کا اطلاق فوری…
اسلام آباد بیورو رپورٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انڈس اے آئی ویک 2026 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے شعبے میں عالمی سطح پر ایک مضبوط مقام دلانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ حکومت 2030 تک اے آئی کے شعبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ…
(24 نیوز)اٹلی کی وزیراعطم جارجیا میلونی نے کہا ہے کہ حکومت اسکولوں میں غیر ملکی طلبا کی تعداد محدود کرنے اور تعلیمی اداروں میں برقع و نقاب پر پابندی کے لیے نیا قانون لانے کی تیاری کر رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جارجیا میلونی نے حکمران جماعت ”برادرز آف اٹلی” کے یوتھ ونگ کے سالانہ اجلاس…
(ویب ڈیسک ) برطانیہ نے دنیا بھر سے پناہ کے مستحق افراد کو محفوظ اور قانونی طریقے سے ملک میں آباد ہونے کا موقع دینے کے لیے اپنی UK Resettlement Scheme دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ برطانوی وزیر داخلہ شبانہ محمود نے کہا ہے کہ اس اقدام کا مقصد کمزور اور جنگ یا ظلم و ستم کا شکار افراد…
سندھ میں ایم پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ، رواں سال کیسز کی تعداد 41 ہوگئی پاکستان میں ایم پاکس کا پہلا تصدیق شدہ کیس اپریل 2023 میں سامنے آیا تھا۔ ویب ڈیسک September 4, 2026 کراچی: سندھ میں 19 سالہ نوجوان میں ایم پاکس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد رواں سال صوبے میں اس بیماری کے رپورٹ ہونے…
(24نیوز) بین الاقوامی ٹرین سروس معطل ہونے سے ہزاروں مسافر شدید مشکلات کا شکار ہو گئے۔ انگلینڈ کو یورپ سے جوڑنے والی ہائی سپیڈ ٹرین سروس یورو سٹار کی لندن سے پیرس، ایمسٹر ڈیم اور برسیلز جانے والی تمام ٹرینیں ٹیکنیکل خرابی کا انکشاف ہونے پر بند کر دی گئیں، ٹرین سے سفر کے لئے تمام انتظامات مکمل کر چکے…