اوگرا کا منگل کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری Source link
تہران: ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے اسلامی جمہوریہ ایران براڈکاسٹنگ (آئی آر آئی بی) نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے ساتھ "بہت اچھی بات چیت” اور جلد معاہدے کے دعوؤں پر طنز کیا ہے۔آئی آر آئی بی نے اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر ٹرمپ کا ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا جس میں وہ صحافیوں سے کہہ رہے ہیں…
لاہور، 2 فروری 2026 – وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آج لاہور میں اٹلی کے شہر وینس میں منعقد ہونے والے تاریخی 61ویں وینس بیانالے (Biennale Arte 2026) میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی پویلین ٹیم نے ملاقات کی۔ وفد میں نجم سیٹھی، پاکستان کی معروف آرٹسٹ فائزہ بٹ (جو پاکستان کی نمائندگی کر رہی ہیں)، پویلین کی کیوریٹر بیٹریز…
(24نیوز)ایران کا آبنائے ہرمز کی سیکیورٹی پر عمان سے معاہدہ طے پا گیا۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کاکہناہے کہ عمان کیساتھ آبنائے ہرمز میں محفوظ گزرگاہوں کے جغرافیائی مقامات پر اتفاق ہوگیا، ان راستوں کے نشان زدہ مقامات متعلقہ عالمی بحری ادارے تک پہنچائے جائیں گے، معاہدہ ایران اور عمان کے درمیان پہلے سے طے شدہ منصوبے کا حصہ…
مودی سرکار کو ایک اور سفارتی دھچکا، بنگلہ دیشی وزیراعظم نے بھارتی پراکسی شیخ حسینہ کی حوالگی تک بھارت جانے سے انکار کردیا۔ بھارتی جریدہ دی ہندو کے مطابق بنگلہ دیش نے واضح کیا ہے کہ بھارتی پراکسی حسینہ واجد کی حوالگی تک وزیراعظم طارق رحمان بھارت کا دورہ نہیں کریں گے۔ ترجمان بنگلہ دیشی وزارت خارجہ اے کے ایم شاہد…
پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کا نیا معاہدہ طے پا گیا، پاکستان اور کویت نے دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کے لیے پروٹوکول ایگریمنٹ 2026ء پر دستخط کر دیے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ دفاعی تعلقات اور سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا بعدازاں نئے معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ کویت کے وزیر دفاع شیخ عبداللہ…