اسلام آباد — پاکستان کی سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکلا کی جانب سے بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان سے فوری ملاقات کی اجازت دینے کی استدعا مسترد کر دی ہے۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے سینئر وکیل…
لاہور (اسپورٹس ڈیسک) ─ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولین تھرو کا مقابلہ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں پاکستان کے اسٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم اور بھارت کے اولمپک چیمپئن نیرج چوپڑا ایک بار پھر مد مقابل ہوں گے۔پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم شاندار فارم میں ہیں اور عالمی ایونٹ میں کوالیفائنگ راؤنڈ میں شاندار تھرو کے ساتھ…
اسلام آباد: ترکیہ کے 104ویں یومِ فتح کے موقع پر آئی ایس پی آر نے پاک ترک دوستی کے جذبے سے بھرپور خصوصی نغمہ ”دو دل، ایک جان“ جاری کردیا۔ نغمے میں پاکستانی فنکاروں نے اردو اور ترک زبان میں اپنی آواز کا جادو جگاتے ہوئے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تاریخی برادرانہ تعلقات، مشترکہ ثقافت اور باہمی محبت کی…
بڑے بڑے انتخابی نعروں کے برعکس مودی کی ناقص معاشی کارکردگی کھل کرسامنے آگئی۔ نام نہاد بڑی معیشت کادعویٰ کرنے والی نااہل مودی سرکار کو برطانوی جریدہ”دی اکانومسٹ ” نے آئینہ دکھا دیا، دی اکانومسٹ کے مطابق بھارت کی معیشت اتنی بڑی نہیں جتنی سمجھی جاتی ہے۔ برطانوی جریدے کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال دسمبر کی سرکاری رپورٹ میں دعویٰ کیا…
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر محفوظ فیصلہ جاری کردیا اور مرکزی اپیلوں کی سماعت کے لیے 7 مئی کی تاریخ مقرر کردی ہے۔عدالت نے بشریٰ بی بی تک ذاتی معالج کی رسائی اور فیملی ملاقات سے متعلق درخواست…
(ویب ڈیسک)دس سالہ مقتولہ سکول کی طالبہ سارہ شریف کے والد کو برطانوی جیل کے سیل میں قتل کرنے کے الزامات کی قیدیوں کی طرف سے سختی کے ساتھ تردید کر دی گئی۔ سارہ شریف کا والد بچی کے قتل کے الزام میں جیل میں بند ہے جسے مبینہ طور پر ساتھی قیدیوں کی طرف سے سیل میں قتل کرنے…