جدہ ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمدورفت روک دی گئی

news 1792263140 7506



news 1792263140 7506

(24 ںیوز)ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ جدہ ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمدورفت روک دی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پہنچی پروازوں کو جدہ ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت نہیں، دوحہ، بحرین، کوالالمپور اور القسیم کی پروازیں فضا میں چکر کاٹ رہی ہیں۔

فلائٹ ڈیٹا کے مطابق جدہ سے گزشتہ 15 منٹ میں کسی پرواز نے ٹیک آف نہیں کیا۔ 
 





Source link

متعلقہ پوسٹ