ہماچل پردیش اور ہریانہ میں کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے بعد ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے شمالی ہندوستان میں کشمیری تاجروں کے خلاف ہراسانی اور تشدد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے دہشت کا ماحول قرار دیا ہے۔ کشمیری پشمینہ شال، جس پر سوئی اور ریشم سے ہاتھ سے…
’آپ کی رہنمائی کی ضرورت نہیں‘، سابق کپتان وسیم اکرم نے پاکستانی بولر سے متعلق بھارتی صارف کا دعویٰ مسترد کردیا صارف نے مزید دعویٰ کیا کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وسیم اکرم نے قومی ٹیم کی کوچنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا …
(ویب ڈیسک)معروف امریکی یوٹیوبر مس ریچل نے ریپر میکلمور کی جانب سے فلسطینیوں کیلئے 10 لاکھ ڈالر عطیہ کرنے کے اعلان کے بعد اتنی ہی رقم دینے کا وعدہ کر دیا ہے۔ بچوں کیلئے تعلیمی ویڈیوز بنانے والی مس ریچل، جن کا اصل نام ریچل اکورسو ہے، نے انسٹاگرام پر بتایا کہ ان کی جانب سے 10 لاکھ ڈالر فلسطین…
پنجاب کابینہ نے بسنت کی نئی تاریخوں کی منظوری دیدی لاہور میں بسنت آئندہ سال 12، 13 اور 14 مارچ کو منائی جائے گی، اس سے قبل صوبائی حکومت نے 29 جنوری سے 7 فروری 2027ء تک بسنت منانے کا اعلان کیا تھا …
(24 نیوز)عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بحث میں پڑنا نہیں چاہتا، جنگ کے خلاف کھل کر بولتا رہوں گا۔ مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے کہا کہ وہ کسی بحث میں پڑنا نہیں چاہتے، جنگ کے خلاف کھل کر بولتے رہیں گے، تنقید…