(24 نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکشن فراڈ پر سزا دلوانے والے کو 10 لاکھ ڈالر دینےکا اعلان کردیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ جو شخص بھی وسط مدتی انتخابات میں ووٹر فراڈ سے متعلق خبر دے گا اگر اس کے نتیجے میں فراڈ کرنے والے کو سزا ہوگئی تو خبر…
ایئر انڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ وہ 13 سال تک ایک بوئنگ 737 طیارے کا ریکارڈ کھو بیٹھا تھا، جو گذشتہ ماہ کولکتہ ائرپورٹ کے ایک دور افتادہ پارکنگ بے میں ملا۔ بوئنگ 737-200 کارگو طیارہ 2012 میں کولکتہ ائرپورٹ پر اس وقت پارک کیا گیا تھا جب اسے سروس سے نکال دیا گیا تاہم اس کے بعد یہ…
اسرائیلی نشریاتی ادارے Channel 12 کی ایک رپورٹ کے مطابق موساد کے سربراہ رومن گوفمان نے ایران میں حکومت کی تبدیلی کے مبینہ منصوبے کے ناکام ہونے یا عملی مرحلے تک نہ پہنچنے کے بعد دو سینئر انٹیلی جنس افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔ برطرف ہونے والوں میں موساد کے انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ، جنہیں چند ماہ…
(روزینہ علی)وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹرمصدق ملک وفد کے ہمراہ دہلی پہنچ گئے۔ پاکستانی ناظم الامورسعد وڑائچ نے نئی دہلی آمد پر مصدق ملک کا استقبال کیا۔ وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ ڈاکٹر مصدق مسعود ملک 20 سے 22 نومبر تک نئی دہلی میں منعقد ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے پہلے تہذیبی مکالمے کے…
عالمی شہرت کا حامل 77 واں سالانہ بین الاقوامی کتاب میلہ 15 سے 19 اکتوبر تک فرینکفرٹ میں منعقد ہوا۔ جس میں دنیا کے 131 ممالک سے 4350 ناشرین اور کتابیں چھاپنے والے اداروں نے اسٹالز لگائے۔ دو لاکھ اڑتیس ہزار لوگوں نے کتابوں کے اسٹالز سے استفادہ کیا اور اپنے آرڈر بک کروائے۔ سات ہزار آٹھ سو صحافیوں اور…
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) – امریکہ کے 3 نومبر 2026 کے وسط مدتی انتخابات میں مسلم، سیاہ فام، مقامی امریکی، جنوبی ایشیائی، لاطینی اور ایل جی بی ٹی کیو پلس برادریوں کے کئی امیدواروں نے پہلی بار تاریخی کامیابیاں حاصل کیں۔سینیٹ