مالدیپ – پاکستان نے کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں شاندار انداز میں فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ پہلے ہی میچ میں قومی ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-2 سے شکست دے دی۔پاکستانی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے ہاف میں 9-26 اور دوسرے ہاف میں 12-34 کے اسکور سے بھارت…
دنیا بھر میں مقبول ترین میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے فراڈی سرگرمیوں کے خلاف بڑا ایکشن لیتے ہوئے رواں سال کی پہلی ششماہی (جنوری تا جون 2025) میں 68 لاکھ جعلی اکاؤنٹس بند کر دیے ہیں۔ یہ اکاؤنٹس زیادہ تر جنوب مشرقی ایشیا میں فعال منظم فراڈ نیٹ ورکس سے وابستہ تھے، جو صارفین کو جعلی سرمایہ کاری، پرامڈ…
سابق فوجی آمر جنرل پرویز مشرف کے دور کا قصہ ہے۔ میں ان دنوں پشاور میں اپنی فیملی کے ساتھ رہے رہا تھا۔ امریکی صدر بش کی دھمکی کے بعد جنرل مشرف امریکہ کے ساتھ دہشت گردوں کے خلاف مہم میں ایک ساتھ جینے مرنے کا وعدہ کر چکے تھے۔ ان کے دور کو بوگس ریفرنڈم اور پھر انتخابات میں …
ڈیبیو ٹیسٹ میں پاکستانی بولر رضااللہ نے جو روٹ کی وکٹ حاصل کرکے منفرد اعزاز بھی اپنے نام کرلیا 21 سالہ رضا اللہ نے تقریباً 90 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کراتے ہوئے اپنے پہلے ہی اوور میں اہم وکٹ حاصل کی …
حیدرآباد: حیدرآباد میں پولیس نے ایک ہی گھنٹے کے دوران دو الگ الگ مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے مسلح ملزمان سے مبینہ مقابلوں کے بعد دو زخمی ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق دونوں کارروائیاں مختلف تھانوں کی حدود میں کی گئیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق پہلا مقابلہ تھانہ راہوکی پولیس اور مسلح ملزمان کے درمیان زرداری فارم…
کیرالہ اور راجستھان میں ووٹر لسٹ کے جاری اسپیشل انٹینسیو ریویژن(ایس آئی آر)سے متعلق کام کے شدید دباؤ کی وجہ سے مبینہ طور پردو بوتھ لیول آفیسر(بی ایل او)نے خودکشی کرلی۔ اس سے قبل بہارایس آئی آرکے دوران بھی آرہ کے ایک سرکاری اسکول کے ہیڈ ماسٹر اور بی ایل اوکی حرکت قلب بند ہونے سے موت ہو گئی تھی۔…