(ویب ڈیسک) خلیج فارس میں بہاماس کے آئل ٹینکر پر کشتی کے حملے کے بعد دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ہیں۔ خلیج فارس میں ایک سنگین واقعے کے متعلق ابتدائی رپورٹس سامنے آ رہی ہیں۔ بارودی مواد سے بھری ایک چھوٹی کشتی عراق کے ساحل کے قریب لنگر انداز بڑے آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ یہ معلوم نہیں ہوا کہ یہ…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے امریکہ اور ایران کے درمیان جمعے سے اسلام آباد میں شروع ہونے والے مذاکرات کے پیش نظر نو اپریل کا لیاقت باغ کا احتجاجی جلسہ ملتوی کردیا ہے۔ پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات اکرام کھٹانہ کی جانب سے انڈپینڈنٹ اردو کو بھیجے گئے بیان میں کہا گیا کہ جلسہ ملتوی…
مکہ مکرمہ — میدانِ عرفات میں مسجد نمرہ سے امام مسجدِ نبویؐ شیخ علی عبدالرحمان الحذیفی نے خطبہ حج ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے عالمِ اسلام کو توحید، تقویٰ اور صبر کا پیغام دیا۔خطبے میں شیخ الحذیفی نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ سے ڈرنا اور تقویٰ اختیار کرنا اہلِ ایمان کی بنیادی شان ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاسپورٹ رولز 2021 کی وہ شق کالعدم قرار دے دی ہے جس کے تحت حکومتی اداروں یا محکموں کی سفارش پر کسی شہری کا نام قانونی تحفظات فراہم کیے بغیر پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) میں شامل کیا جا سکتا تھا۔ پی سی ایل ایک حکومتی طریقہ کار ہے جس کے ذریعے افراد کو…
(24نیوز)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران عارضی جنگ بندی نہیں بلکہ جنگ کا مکمل خاتمہ چاہتا ہے، ایسی جنگ بندی قابل قبول نہیں جس کے نتیجے میں کچھ عرصے بعد دوبارہ جنگ شروع ہوجائے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے ثالث ممالک اور امریکا پر واضح کیا کہ تہران کا مؤقف جنگ کے مستقل خاتمے سے متعلق ہے۔…
تہران: ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے ہفتے کو تصدیق کی کہ تہران نے قطر اور پاکستان کے ثالثوں کے ذریعے امریکہ کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے اور جنگ ختم کرنے کے لیے اپنی شرائط بھیج دی ہیں۔ایرانی خبر رساں ایجنسی مہر کے مطابق رضائی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ امریکہ کو ان…