دبئی/تل ابیب — دبئی سے تل ابیب جانے والی فلائی دبئی کی پرواز کے دوران ہائی جیکنگ کا خدشہ پیدا ہونے اور طیارے کے سعودی عرب کے شہر تبوک میں ہنگامی لینڈنگ کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے سیکوریٹی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا، جبکہ اپوزیشن رہنماؤں نے ان پر اس واقعے کو انتخابی فائدے…
کراچی: شہرِ قائد کے مرکزی کاروباری مرکز آئی آئی چندریگر روڈ پر ایک کار کی موٹر سائیکل سے شدید ٹکر کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثے کی ابتدائی اطلاعات کے مطابق، موٹر سائیکل سوار دونوں افراد کار کی تیز رفتاری کا شکار ہوئے جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو…
ایران میں حالیہ احتجاج میں کم از کم 50 مظاہرین ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ سیکیورٹی فورسز کے درمیان 15 اہلکار بھی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہاِی نے پاسداران انقلاب کو مظاہرین پر کریک ڈاؤن کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔ دی ٹیلی گراف کے مطابق 28 دسمبر سے ایران میں ملک گیراحتجاج…
تہران (انٹرنیشنل مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا ہے کہ ایران اور یورپی ممالک (جرمنی، فرانس، برطانیہ) کے درمیان جاری جوہری بات چیت کو رسمی مذاکرات نہیں کہا جا سکتا، کیونکہ یہ اس وقت "پیچیدہ حالات” سے گزر رہی ہے۔روسی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں فاطمہ مہاجرانی نے واضح کیا کہ فریقین کے درمیان…
تین روزہ ووٹنگ اتوار تک جاری رہے گی، حکمراں جماعت یونائیٹڈ رشیا سے غالب حیثیت برقرار رکھنے کی توقعماسکو: روس میں جمعہ سے اتوار تک اسٹیٹ ڈوما، یعنی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کے اراکین کے انتخاب کے لیے ووٹنگ ہو رہی ہے۔ یہ 2022 میں یوکرین پر روس کے مکمل حملے کے آغاز کے بعد ہونے والے پہلے پارلیمانی انتخابات…
(24 نیوز)ہیٹی کے دارالحکومت پورٹ او پرنس کے قریب مسلح گینگ کے ایک خوفناک حملے میں تقریباً 40 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حملہ آوروں نے تشدد سے متاثرہ افراد کے لیے قائم ایک کیمپ کو بھی نشانہ بنایا جہاں بڑی تعداد میں بے گھر افراد نے چرچ میں پناہ لے رکھی تھی۔ رپورٹس کے مطابق یہ حملہ اتوار کی رات…