اتر پردیش کی حکومت نے پریاگ راج کے ایک ایکٹوسٹ کی فیملی کے گھر کو منہدم کر دیا، جنہوں نے بغیر کسی جرم کے 21 ماہ جیل میں گزارے۔ جب وہ پولیس کی حراست میں ہسپتال میں تھے، تب بلڈوزر سے گھر کو توڑا گیا، یہ گھر ان کی اہلیہ کا تھا۔ پروین فاطمہ کا گھر بلڈوزر کارروائی سے پہلے…
سائنس دانوں نے ایک ایسا نیا مصنوعی ذہانت پر مبنی ٹول تیار کیا ہے جو انسان کی آواز کی ریکارڈنگ کا تجزیہ کرکے ٹائپ 2 ذیابیطس کی ممکنہ علامات کا سراغ لگا سکتا ہے۔ فی الحال ذیابیطس کی تشخیص عموماً خون کے ٹیسٹ کے ذریعے کی جاتی ہے، جس سے گزشتہ دو سے تین ماہ کے دوران خون میں شوگر…
وہ اونچائی، جہاں سے اسے دھکیلا گیا تھا، اتنی زیادہ تھی کہ گرتے وقت اسے چیخنے کا موقع بھی نہیں ملا۔ جب پولیس والے اسے بازو سے پکڑ کر باہر لے جانے لگے، تو اس نے مڑ کر جج کے پیچھے لگی ہوئی اس ترازو کی تصویر کو دیکھا۔ اسے لگا کہ ترازو کے دونوں پلڑے برابر نہیں ہیں، بلکہ…
آبنائے ہرمز سے کسی کو گزرنے کی اجازت نہیں، امریکی افواج ایک اشارے پر حملے کے لیے تیار ہیں: جنرل ڈین کینواشنگٹن (فارزانہ چوہدری) — امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ڈین کین نے واضح پیغام دیا ہے کہ ایرانی بندرگاہوں اور ساحلی پٹی کی ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرنے والے کسی بھی جہاز کو طاقت کے…
اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے اعلان کیا ہے کہ پیپلزپارٹی کے تحفظات دور ہونے تک حکومت سے تعاون معطل رہے گا اور ملکی مفاد کی قانون سازی کے علاوہ کسی قانون سازی میں تعاون نہیں ہوگا۔ بلاول بھٹو نے اسلام آباد میں محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس سے ملاقاتوں کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
عید خوشیوں، محبت اور اخوت کا درس دیتی ہے، سینیٹر روبینہ خالد Source link