وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کراچی پہنچ گئے

mohsin naqvi1765088425 0



کراچی:

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کراچی پہنچ گئے جہاں ان کی مختلف سیاسی اور حکومتی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔

ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ کے دورے کے دوران اہم ملاقاتیں ہوں گی تاہم ملاقاتوں کے ایجنڈے سے متعلق تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔





Source link

متعلقہ پوسٹ