(ویب ڈیسک)برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی، نیدرلینڈز اور جاپان نے آبنائے ہرمز سے متعلق مدد کی پیشکش کی ہے اور توانائی کی منڈیاں مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ اس حوالے سے جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ توانائی کی منڈیوں کو مستحکم کرنے کے لیے اقدامات کریں گے، آبنائے ہرمز کو محفوظ گزرگاہ بنانے کی مناسب کوششوں…
فرانس کے وزیر اعظم سیباستیاں لیکورنو نے پیر کو کہا ہے کہ انہوں نے مقامی حکام سے ہفتے کے اختتام پر ملک بھر میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں کے بعد پیر کی شام بعض علاقوں میں جزوی کرفیو نافذ کرنے کو کہا ہے۔ لیکورنو نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ ’امن و امان بحال کرنے کے لیے…
افغان باشندوں کی غیر قانونی و مشتبہ سرگرمیوں سے میزبان ممالک کی سلامتی کو درپیش خطرات ایک بار پھر نمایاں ہوگئے. امریکا میں افغان خاتون کا دہشت گردی میں معاونت کا اعتراف، افغان شہریوں سے متعلق سیکیورٹی خدشات مزید بڑھ گئے. امریکی ایلین ٹیررسٹ ریموول کورٹ کے پہلے مقدمے میں 47 سالہ افغان خاتون نزیرہ حاجی زادہ کو ملک بدر…
کابل: طالبان حکومت نے اعلان کیا ہے کہ خلیجی ملک قطر، افغانستان سے 3,100 افغان شہریوں کو ملازمتیں دے گا۔ افغان وزارت محنت کے ترجمان سميع اللہ ابراہیمی کے مطابق، یہ معاہدہ رواں ماہ قطر کے ساتھ طے پایا ہے اور ملازمتوں کے لیے درخواستوں کا عمل منگل سے شروع ہو چکا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ اب تک…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 169969 پوائنٹس پر بند گزشتہ کاروباری روز 100 انڈیکس 169600 پوائنٹس پر بند ہوا تھا ویب ڈیسک September 30, 2026 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران تیزی کا رجحان برقرار رہا، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے کے بعد 169969 پوائنٹس پر بند ہوگیا۔ کاروبار کے دوران انڈیکس میں 1892 پوائنٹس کا…
واشنگٹن — امریکی انٹیلی جنس اداروں نے ایک چونکا دینے والے انکشاف میں بتایا ہے کہ ایران کے پاس ہزاروں میزائل اور لانچنگ سسٹمز موجود ہیں جن کی تعداد اور تکنیکی صلاحیت امریکی اندازوں سے کہیں زیادہ نکلی۔ اس انکشاف نے واشنگٹن کے دفاعی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔سی آئی اے اور ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کی تازہ رپورٹ…