واشنگٹن — امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے مشی گن سے سینیٹ کے مسلم ڈیموکریٹک امیدوار عبدل السید کو بار بار غلط نام سے مخاطب کرتے ہوئے انہیں جہادی اور انتہا پسند قرار دیا ہے، جبکہ عبدل السید نے اس رویے کو مسلمانوں اور ان کے مذہب کو نشانہ بنانے کی کوشش قرار دیا ہے۔ٹرمپ نے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے…
اسلام آباد، 17 مارچ 2026 — وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمہوریہ قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایئف سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔وزیراعظم نے 15 مارچ 2026 کو قازقستان میں منعقد ہونے والے تاریخی آئینی ریفرنڈم کی کامیابی پر صدر توکایئف کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ نئے آئین کے حق میں بہت…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں ’کرپشن کا الزام‘ لگانے پر وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا اعلان کردیا۔ چوہدری سالک حسین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’تمہیں عدالت میں گھسیٹوں گی‘پنجاب میں ایک پیسہ بھی کرپشن کی نذر ہوا تو مریم نواز اللہ تعالیٰ اور عوام کو جوابدہ ہے۔ وفاقی وزیر برائے اوورسیز…
اسلام آباد (9 فروری 2026) — سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جانب سے موجودہ وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف درج ہتک عزت کیس میں اہم حکم جاری کر دیا ہے۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے ایک رکنی بینچ کی حیثیت سے سماعت کے دوران عمران خان کی درخواست پر…
پولیس نے جمعے کو بتایا ہے کہ مستونگ میں وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو کے قافلے پر حملے میں چھ پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ وزیر داخلہ حملے میں محفوظ رہے۔ مستونگ پولیس کے مطابق وزیر داخلہ کا قافلہ قلات سے کوئٹہ جا رہا تھا کہ ضلع مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں گرو کے مقام پر راستے میں گھات…
(ویب ڈیسک)سعودی اتحادی فورس کے مطابق سعودی عرب میں یمن کی حوثی جماعت انصاراللہ نے حملےکیے جس میں 73 افراد زخمی ہوئے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ سعودی اتحادی فورس کا کہنا ہے کہ حوثیوں نے سعودی شہروں ابہا، خمیس، مشیط، نجران اور جازان میں حملے کیے،ان حملوں کے دوران شہری اور اقتصادی تنصیبات کو نشانہ بنایا…