رابعہ انعم نے عائزہ خان کو پاکستان کی ’شاہ رخ خان‘ قرار دے دیا عائزہ خان اپنی اداکاری کے باعث بے حد پسند کی جاتی ہیں، رابعہ انعم ویب ڈیسک March 15, 2026 معروف ٹی وی میزبان رابعہ انعم نے ایک حالیہ انٹرویو میں شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ عائزہ خان کی مقبولیت اور شخصیت پر بات کرتے ہوئے انہیں…
انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ہر فرد کی عزت، مساوات اور انصاف کا تحفظ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے اور حکومت پاکستان انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کے لیے مکمل طور پر پُرعزم ہے۔ صدر زرداری نے کہا کہ اسلام مذہبی و…
پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے جمعے کو کہا ہے کہ پنجاب کے شہر نارووال کے نواحی علاقے اڈا سراج میں واقع صدی پرانے ہندو مندر کو بارش سے نقصان پہنچا اور اس بابت انڈین پروپیگنڈا بے بنیاد ہے۔ اڈا سراج میں ہندو مندر سے متعلق انڈین وزارت خارجہ کے بیان پر میڈیا کے سوالات کے جواب میں وزارت خارجہ…
بڑے وثوق سے کہہ رہا ہوں کہ لانگ مارچ کا فیصلہ عمران خان کا نہیں بلکہ سہیل آفریدی کی ذہنی اختراع ہے، طارق فضل چوہدری اب ذہنی اختراع کے نتیجے میں وہ بری طرح پھنس چکے ہیں، مارچ نام سے پی ٹی آئی کا ہے لیکن قیادت وزیراعلیٰ کررہا ہے، اگر پی ٹی آئی کا مارچ ہوتا تو قیادت جنید…
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 266روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں 5روپے 16پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔ڈیزل کی نئی قیمت 280 روپے 86پیسے فی لیٹر مقرر…
(ویب ڈیسک)مودی حکومت اوربھارتی فضائیہ کے درمیان شدید اختلافات اورچپقلش کھل کر سامنے آگئی،نئی دہلی میں بھارتی فضائیہ کی اراضی کے تنازع نے حکومت اور انڈین ایئر فورس کے درمیان تناؤ نمایاں کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق بھارتی ایئر چیف مارشل کے بیانات کے بعد بھارتی حکومت کی فضائیہ کیخلاف انتقامی کارروائیوں جاری ہیں، ریٹائرمنٹ سے 4روز قبل…