بارہ اکتوبر کو راجدھانی میں چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار اور ایس آئی آر کے خلاف احتجاجی مظاہروں کو روکنے کے لیے مستعد دہلی پولیس۔تصویر: پی ٹی آئی/سلمان علی سپریم کورٹ نے ایک فیصلے میں کہا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار اور ایس آئی آر کے خلاف جاری احتجاجی مظاہروں کی کوریج کرنے والے صحافیوں کے کام میں…
پونے شہر میں بھینسوں کی غیر قانونی ڈھلائی کے الزام میں ایک مسلم ٹرک ڈرائیور کو زبردستی گوبر کھلانے کے الزام میں پولیس نے چار خودساختہ ’گئو رکشکوں‘ کے خلاف معاملہ درج کیا ہے۔ اس سلسلے میں پولیس نے پہلے صرف ڈرائیور پر حملے سے متعلق ایف آئی آر درج کی تھی، لیکن سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آنے…
آذربائیجان: وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے آذربائیجان کے شہر شاماخی میں منعقدہ "COP سربراہان وفود ریٹریٹ” کے موقع پر COP-29 کے صدر و آذربائیجان کے صدارتی نمائندہ برائے ماحولیات مختار بابایوف، اور نائب وزیر خارجہ و COP-29 کے مرکزی مذاکرات کار یالچن رفییف سے دو طرفہ ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں میں عالمی…
(24 نیوز)کویت میں ملازمین کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنانے کے لیے نگرانی سخت کر دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق 8 ہزار 849 آجرین کی فائلوں میں تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق مسائل سامنے آئے ہیں، جس کے بعد ادائیگیوں کی نگرانی کے لیے نیا الیکٹرانک نظام متعارف کرایا گیا ہے۔ نئے نظام کے ذریعے تنخواہوں کی ادائیگی…
اسلام آباد — محمد سلیم سے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں نئے ترقی یاب 12 پولیس افسران کو رینک لگانے کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز ملک جمیل ظفر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور ترقی پانے والے افسران کو اپنے ہاتھوں سے رینک لگائے۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی…