کیف نے روس کے متعدد علاقوں پر ایک ہزار سے زائد ڈرونز کا بڑا حملہ کیا، جس کے نتیجے میں سینٹ پیٹرزبرگ کی تیل کی تنصیبات میں آگ لگ گئی۔ روسی حکام کے مطابق حملوں میں ایک شخص ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے۔روس کے دفاعی وزارت نے کہا کہ اُس نے مختلف علاقوں میں 1,015 یوکرینی ڈرونز مار گرائے۔ حملوں…
مودی سرکار کی ہٹ دھرمی برقرار، بھارت کی ایک سال میں دوسری بار سپورٹس سپرٹ کی خلاف ورزی بھارت کی پچھلی ٹرافی بھی دستیاب ہے اور صرف وصولی کا انتظار ہے …
ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایڈ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچ گئے، وزارت خارجہ پہنچنے پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے استقبال کیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ناروے کے وزیر خارجہ نے ملاقات کی، وفود کی سطح پر ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، خطے کی صورتحال اور عالمی امور پر…
اسلام آباد: سیکورٹی ذرائع کے مطابق ملک کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کی مدتِ ملازمت میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وہ اپنے موجودہ عہدے پر خدمات جاری رکھیں گے، تاہم یہ واضح نہیں کیا گیا کہ توسیع کتنی مدت کے لیے کی گئی ہے۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نے…
پاکستان کے وزیراعظم نے آٹو پالیسی 2026-2031 کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد یہ سوال زبان زدعام ہے کہ کیا گاڑیوں کی قیمتیں کم ہو جائیں گی؟ نئی پالیسی میں نئی توانائی والی گاڑیوں (نیو انرجی وہیکلز) خصوصاً بیٹری الیکٹرک وہیکلز کے لیے غیر معمولی مراعات ہیں۔ ان گاڑیوں پر سیلز ٹیکس صرف ایک فیصد رکھنے کا فیصلہ…
اسلام آباد (محمد سلیم سے بیورو رپورٹ ) ہائیر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے طلبہ کو جعلی ڈگریوں کے فراڈ سے بچانے کے لیے پاکستان بھر میں غیر قانونی، جعلی اور غیر رجسٹرڈ یونیورسٹیوں، کیمپسز اور ڈگری پروگراموں کی تازہ ترین فہرست جاری کر دی ہے۔فہرست کے مطابق صوبہ پنجاب میں سب سے زیادہ 94 ادارے اور یونیورسٹی کیمپس جعلی یا…