نئے انتظامی یونٹس کی بازگشت؛ فاروق ستار کا بلاول بھٹو کو مناظرے کا چیلنج بلاول بھٹو جہاں مناظرے کے لیے آنا چاہتے ہیں، وہاں بیٹھنے کو تیار ہیں، ایم کیو ایم رہنما عمر حیات خان August 20, 2026 کراچی: نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی بحث ایک بار پھر شدت اختیار کرگئی ہے جس کے بعد ایم کیو ایم پاکستان…
آزاد کشمیر، مسلح جتھے کی فائرنگ سے زخمی رینجرز اہلکار دوران علاج شہید زخمی سپاہی آصف حسین کو فوری طور پر سی ایم ایچ منتقل کیا گیا تھا ویب ڈیسک September 10, 2026 آزاد کشمیر میں تراڑ کھل روڈ پر بند راستے کھولنے کے لیے جاری کلیئرنس آپریشن کے دوران مسلح جتھے کے سنائپرز کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا…
اسلام آباد، 26 اگست (محمد سلیم سے ): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بدھ کے روز کہا کہ نوجوان نسل کو سیرت النبیؐ کی بنیادی تعلیمات سے روشناس کرا کر قوم اور امت میں اتحاد و بھائی چارے کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے تاکہ وہ عصر حاضر کے چیلنجز کا مقابلہ کر سکیں۔بین الاقوامی سیرت کانفرنس سے خطاب…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ضروری اشیاء پر عوامی ریلیف کا پلان تیار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کے لیے مختلف سبسڈی ماڈلز تیار کیے گئے، حکومت کے سامنے تین بڑے آپشنز پیش کر دیے گئے۔ سہولت بازاروں میں ضروری اشیاء پر 10 سے 20 فیصد سبسڈی کی تجویز زیر…
کراچی: وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے میں ہمارا 14 ماہ کا کام پچھلے 30 سالوں سے بہتر ہے۔ ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقدہ 23ویں ہیلتھ ایشیا انٹرنیشنل ایگزیبیشن میں شرکت اور مختلف اسٹالز کا دورہ کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے ملکی و غیر ملکی نمائش کنندگان اور وفود…
واشنگٹن/تہران — امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب ایک بار پھر ایران سے گفتگو شروع کرنے کا اعلان کیا، تاہم ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پیر کو اس دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک اس وقت امریکہ کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں کر رہا۔ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ…