پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں غیر ملکی کنسلٹنٹس کی تقرری کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کی سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر شان ٹیٹ سے بات چیت جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر مارٹن گپٹل سے بھی پی سی بی کے مذاکرات جاری ہیں، شان ٹیٹ سے بولنگ کنسلٹنٹ جب…
ریلوے کی ایک لاکھ 14 ہزارایکڑ اراضی کی ملکیت ادارے کے نام منتقل کر دی گئی چیئرمین نیب کی کوششوں ،وفاقی وزیر ریلوے کی خصوصی توجہ سے اراضی کی ملکیت منتقلی کے عمل میں پیشرفت ہوئی …
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے منگل کو خبردار کیا کہ ایران جنگ کے باعث پیدا ہونے والے توانائی کے بحران سے کم آمدنی والے ترقی پذیر ممالک غیر معمولی طور پر متاثر ہو رہے ہیں۔ تاہم ان میں سے بہت سے ممالک کے پاس اخراجات میں کمی کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں بصورت دیگر انہیں قرضوں کی…
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) – وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یومِ شہدائے کشمیر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 13 جولائی 1931ء کو جام شہادت نوش کرنے والے کشمیری شہداء کو قوم سلام پیش کرتی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ اذان کے احترام میں سینہ تان کر گولیوں کا سامنا کرنے والے 22 شہداء کی…
وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس نمٹاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور کینیا کی حکومتیں مناسب اقدامات کر رہی ہیں لہٰذا عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں ہے۔ وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس کے فیصلے میں کہا ہے کہ پاکستان اور کینیا کے درمیان ایم ایل اے پر دستخط ہو چکا، اس وقت عدالتی مداخلت…
پنجاب پولیس نے اپنی فورس اور ان کے اہلِ خانہ کی صحت و بہبود کے لیے اہم قدم اٹھایا ہے۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر مزید 27 لاکھ روپے کے فنڈز علاج معالجے کی مد میں جاری کیے گئے ہیں۔ تفصیلات درج ذیل ہیں:مرحوم اے ایس آئی شاہد محمود کی بیوہ کو دل کے عارضے کے علاج…